Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    پنڈی ٹیسٹ میں پاکستان نے اپنی پہلی اننگز 434 رنز پر ڈکلیئر کردی

    نومبر 10, 2026
    خاص خبریں

    مکہ معاہدہ سعودی عرب اور ترکیہ کے ساتھ ہماری شراکت داری کی علامت ہے، اسحاق ڈار

    نومبر 10, 2026
    خاص خبریں

    امریکی صدر نے نیٹلی بیکر کو پاکستان میں نیا سفیر نامزد کردیا

    نومبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»پنڈی ٹیسٹ میں پاکستان نے اپنی پہلی اننگز 434 رنز پر ڈکلیئر کردی
    کھیل نومبر 10, 2026

    پنڈی ٹیسٹ میں پاکستان نے اپنی پہلی اننگز 434 رنز پر ڈکلیئر کردی

    نومبر 10, 2026Updated:نومبر 10, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    In the Pindi Test, Pakistan declared their first innings at 434 runs.
    سعود شکیل 93 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، ان کے بعد عرفات منہاس 52 رنز کے ساتھ پویلین لوٹے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے اپنی پہلی اننگز 9 کھلاڑیوں کے نقصان پر 434 رنز پر ڈکلیئر کردی ۔

    راولپنڈی: کھیل کے دوسرے دن کے آغاز پر سعود شکیل 57 اور غازی غوری نے 7 رنز کے ساتھ دن کا آغاز کیا تو دن کی پہلی وکٹ غازی غوری کی گری جو 48 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے ۔

    کھانے کے وقفے تک پاکستان ٹیم نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 390 رنز بنالیے تھے، پاکستان کی جانب سے وکٹ پر سعود شکیل 91 اور عرفات منہاس 27 رنز کے ساتھ موجود تھے اور 99 اوورز کا کھیل ہوچکا تھا مگر پھر واپس آکر سعود شکیل 93 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، ان کے بعد عرفات منہاس 52 رنز کے ساتھ پویلین لوٹے، فاسٹ بولر رضا اللہ نے 10 رنز سکور کیے، قومی ٹیم نے 106.3 اوورز کا سامنا کیا ۔

    سری لنکا کی جانب سے فرنینڈو اور مدوشاندا نے 3، 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جب کہ لہرو کمارا، میلان رتھنایاکا سمیت سونال کے حصے میں ایک، ایک وکٹ آئی ۔

    راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں مہمان سری لنکن ٹیم کے کپتان کوشل مینڈس نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تھی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمکہ معاہدہ سعودی عرب اور ترکیہ کے ساتھ ہماری شراکت داری کی علامت ہے، اسحاق ڈار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    راولپنڈی ٹیسٹ، پاکستان نے پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز سری لنکا کےخلاف اپنی پہلی اننگز میں 5 وکٹ پر 281 رنز بنالئے

    نومبر 9, 2026

    حمزہ ظہور کی شاندار سینچری، انڈر 19 ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی

    نومبر 8, 2026

    سری لنکا کے خلاف سیریز کیلئے قومی ٹیسٹ سکواڈ میں 3 نئے کھلاڑی شامل ،بابراعظم کپتان مقرر

    نومبر 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    پنڈی ٹیسٹ میں پاکستان نے اپنی پہلی اننگز 434 رنز پر ڈکلیئر کردی

    نومبر 10, 2026
    خاص خبریں

    مکہ معاہدہ سعودی عرب اور ترکیہ کے ساتھ ہماری شراکت داری کی علامت ہے، اسحاق ڈار

    نومبر 10, 2026
    خاص خبریں

    امریکی صدر نے نیٹلی بیکر کو پاکستان میں نیا سفیر نامزد کردیا

    نومبر 10, 2026
    خاص خبریں

    اسلام آباد، راولپنڈی، مری اور گلیات سميت مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشنگوئی

    نومبر 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 5, 2026

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر اسلام آباد کی جانب سے اورینٹیشن تقریب، کیوان حامد راجہ اور مریم کیوان کی بھی شرکت

    خاص خبریں

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر (این آئی سی) اسلام آباد نے نیکسس ہال میں منعقدہ اورینٹیشن تقریب…

    خاص خبریں

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پشاور سے لاہور براہِ راست فضائی سروس شروع کرنے کا اعلان

    نومبر 6, 2026
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا: حکومت کا 20 ہزار گریجویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

    نومبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    پنڈی ٹیسٹ میں پاکستان نے اپنی پہلی اننگز 434 رنز پر ڈکلیئر کردی

    نومبر 10, 2026
    خاص خبریں

    مکہ معاہدہ سعودی عرب اور ترکیہ کے ساتھ ہماری شراکت داری کی علامت ہے، اسحاق ڈار

    نومبر 10, 2026
    خاص خبریں

    امریکی صدر نے نیٹلی بیکر کو پاکستان میں نیا سفیر نامزد کردیا

    نومبر 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.