Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    ریاستی نظام مفلوج کرنے کا عمل مسترد کرتے ہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی

    نومبر 29, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی: 8 روز میں 23 مبینہ پولیس مقابلے، 4 ملزمان ہلاک، 19 زخمی حالت میں گرفتار

    نومبر 29, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں مزید کمی کردی گئی

    نومبر 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»آزاد کشمیر»ریاستی نظام مفلوج کرنے کا عمل مسترد کرتے ہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی
    آزاد کشمیر نومبر 29, 2026

    ریاستی نظام مفلوج کرنے کا عمل مسترد کرتے ہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی

    نومبر 29, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    We reject the act of paralyzing the state system, says AJK Prime Minister Iftikhar Gilani.
    کیا مذاکرات کا یہ کوئی مہذب طریقہ ہے کہ مطالبات تسلیم نہ ہونے پر پوری ریاست کا پہیہ جام کر دیا جائے؟ باغ میں جلسے سے خطاب
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے سوشل میڈیا پر جھوٹی خبروں کے پھیلاؤ اور نازیبا زبان کے استعمال پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کسی بھی مطالبے کی آڑ میں عوام کو یرغمال بنانے اور ریاستی نظام کو مفلوج کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی ۔

    باغ میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم آزاد کشمیر کا کہنا تھا کہ خطے کا امن خراب کرنے والے عناصر ہی دراصل عوامی مشکلات کے اصل ذمہ دار ہیں اور انہیں جوابدہ ٹھہرایا جانا چاہیے ۔

    انہوں نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سوال اٹھایا کہ راولاکوٹ میں تعلیمی اداروں، ہسپتالوں اور اہم شاہراہوں کی بندش کس نے کی؟ کیا مذاکرات کا یہ کوئی مہذب طریقہ ہے کہ مطالبات تسلیم نہ ہونے پر پوری ریاست کا پہیہ جام کر دیا جائے؟

    وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے دوٹوک الفاظ میں کہا کہ دنیا کا کوئی بھی مطالبہ بچوں کی تعلیم اور بیماروں کے علاج معالجے سے بڑھ کر نہیں ہو سکتا ۔

    انہوں نے مزید کہا کہ آزاد کشمیر اسمبلی کے سات حلقوں میں تاحال انتخابات نہیں ہو سکے، آج یہ ایک بڑا سوالیہ نشان ہے کہ ان حلقوں کے لاکھوں عوام کو اسمبلی میں نمائندگی سے محروم رکھنے کا اصل ذمہ دار کون ہے؟

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleراولپنڈی: 8 روز میں 23 مبینہ پولیس مقابلے، 4 ملزمان ہلاک، 19 زخمی حالت میں گرفتار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    راولپنڈی: 8 روز میں 23 مبینہ پولیس مقابلے، 4 ملزمان ہلاک، 19 زخمی حالت میں گرفتار

    نومبر 29, 2026

    راولپنڈی میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں مزید کمی کردی گئی

    نومبر 28, 2026

    میرپور: فسادی جتھے کی شرپسندی ایک بار پھر بے نقاب، اہم سہولت کار گرفتار

    نومبر 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    آزاد کشمیر

    ریاستی نظام مفلوج کرنے کا عمل مسترد کرتے ہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی

    نومبر 29, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی: 8 روز میں 23 مبینہ پولیس مقابلے، 4 ملزمان ہلاک، 19 زخمی حالت میں گرفتار

    نومبر 29, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں مزید کمی کردی گئی

    نومبر 28, 2026
    باہمی تعاون

    پاکستان اور چین کا 2035 تک برآمدات 100 ارب ڈالر سے بڑھانے کا ہدف، مشترکہ تحقیق پر اتفاق

    نومبر 28, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 25, 2026

    الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کے 9 اضلاع میں لوکل کونسلز کی حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا

    انتخابات

    پشاور: الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کے 9 اضلاع میں لوکل کونسلز کی حلقہ بندیوں کا…

    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کے عوام نے انتشاری ٹولہ مسترد کر دیا، پی ٹی آئی سے لوٹ مار کا حساب لیا جائے گا، وفاقی وزیر امیر مقام

    نومبر 28, 2026
    حکومت

    وزیراعظم یوتھ لون سکیم میں بڑی تبدیلی، قرض کی حد بڑھا کر ڈھائی کروڑ روپے کر دی گئی

    نومبر 27, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    ریاستی نظام مفلوج کرنے کا عمل مسترد کرتے ہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی

    نومبر 29, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی: 8 روز میں 23 مبینہ پولیس مقابلے، 4 ملزمان ہلاک، 19 زخمی حالت میں گرفتار

    نومبر 29, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں مزید کمی کردی گئی

    نومبر 28, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.