Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    امن

    ضلع کیچ، بلوچستان: سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 10, 2026
    خاص خبریں

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد ٹانک بازار سے تجاوزات کا خاتمہ، ٹریفک کی روانی بحال

    نومبر 10, 2026
    کھیل

    پنڈی ٹیسٹ میں پاکستان نے اپنی پہلی اننگز 434 رنز پر ڈکلیئر کردی

    نومبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد ٹانک بازار سے تجاوزات کا خاتمہ، ٹریفک کی روانی بحال
    خاص خبریں نومبر 10, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد ٹانک بازار سے تجاوزات کا خاتمہ، ٹریفک کی روانی بحال

    نومبر 10, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ٹانک: گورنر راج کے بعد ٹانک میں تجاوزات کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی گئیں۔ ٹریفک پوائنٹ بازار سے عارضی اور مستقل تجاوزات ہٹا دی گئیں۔

    ڈپٹی کمشنر ٹانک کی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرز نے ٹریفک پوائنٹ بازار کا دورہ کرکے تجاوزات ختم کرائیں۔

    ٹانک کے ٹریفک پوائنٹس اور بازار میں عارضی و مستقل تجاوزات ختم کرکے عوامی گزرگاہیں بحال کر دی گئیں۔

    ٹانک بازار میں تجاوزات ہٹانے کا مقصد شہریوں کی آمدورفت کو آسان بنانا اور عوامی راستوں کو کھلا رکھنا ہے۔

    خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے بعد صحت، صفائی، تعلیم، ٹریفک اور تجاوزات سے متعلق مسائل ہنگامی بنیادوں پر حل کیے جا رہے ہیں۔

    تجاوزات کے خلاف آپریشن ٹانک ٹانک بازار ٹریفک پوائنٹ بازار خیبرپختونخوا ڈپٹی کمشنر ٹانک ضلعی انتظامیہ عوامی گزرگاہیں گورنر راج
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان نے اپنی پہلی اننگز 434 رنز پر ڈکلیئر کردی
    Next Article ضلع کیچ، بلوچستان: سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    ضلع کیچ، بلوچستان: سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 10, 2026

    مکہ معاہدہ سعودی عرب اور ترکیہ کے ساتھ ہماری شراکت داری کی علامت ہے، اسحاق ڈار

    نومبر 10, 2026

    امریکی صدر نے نیٹلی بیکر کو پاکستان میں نیا سفیر نامزد کردیا

    نومبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    امن

    ضلع کیچ، بلوچستان: سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 10, 2026
    خاص خبریں

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد ٹانک بازار سے تجاوزات کا خاتمہ، ٹریفک کی روانی بحال

    نومبر 10, 2026
    کھیل

    پنڈی ٹیسٹ میں پاکستان نے اپنی پہلی اننگز 434 رنز پر ڈکلیئر کردی

    نومبر 10, 2026
    خاص خبریں

    مکہ معاہدہ سعودی عرب اور ترکیہ کے ساتھ ہماری شراکت داری کی علامت ہے، اسحاق ڈار

    نومبر 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 5, 2026

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر اسلام آباد کی جانب سے اورینٹیشن تقریب، کیوان حامد راجہ اور مریم کیوان کی بھی شرکت

    خاص خبریں

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر (این آئی سی) اسلام آباد نے نیکسس ہال میں منعقدہ اورینٹیشن تقریب…

    خاص خبریں

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پشاور سے لاہور براہِ راست فضائی سروس شروع کرنے کا اعلان

    نومبر 6, 2026
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا: حکومت کا 20 ہزار گریجویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

    نومبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    امن

    ضلع کیچ، بلوچستان: سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 10, 2026
    خاص خبریں

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد ٹانک بازار سے تجاوزات کا خاتمہ، ٹریفک کی روانی بحال

    نومبر 10, 2026
    کھیل

    پنڈی ٹیسٹ میں پاکستان نے اپنی پہلی اننگز 434 رنز پر ڈکلیئر کردی

    نومبر 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.