Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ترقی

    انشورنس سیکٹر کی ڈیجیٹلائزیشن ناگزیر ہے، چیئرمین ایس ای سی پی ڈاکٹر کبیر احمد سدھو

    ستمبر 15, 2026
    باہمی تعاون

    ازبکستان کا میڈیا وفد سات روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گیا

    ستمبر 15, 2026
    حکومت

    پاکستان میں اولیو ویلیو چین کے فروغ کو قومی ترجیح بنایا جائے، رانا تنویر حسین

    ستمبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی، وزیراعظم شہباز شریف نے 32 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری دے دی
    خاص خبریں اپریل 18, 2026

    ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی، وزیراعظم شہباز شریف نے 32 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری دے دی

    اپریل 18, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد — وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت فی لیٹر قیمت میں 32 روپے 12 پیسے کی کمی کی گئی ہے۔

    تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اثرات کے بعد وزیراعظم نے ڈیزل کی قیمت کم کرنے کی منظوری دی۔ اس فیصلے کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 385 روپے 54 پیسے سے کم ہو کر 353 روپے 43 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔

    اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ عالمی قیمتوں میں کمی کے ثمرات فوری طور پر عوام تک پہنچائے جائیں تاکہ انہیں ریلیف فراہم کیا جا سکے۔

    پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت کو فی الحال برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایران کا تمام تجارتی جہازوں کے لیے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان: جنگ بندی معاہدے پر اہم پیش رفت
    Next Article گلگت بلتستان انتخابات 2026: شفافیت کے تقاضے، خدشات اور سیاسی بساط کا فیصلہ کن مرحلہ: تحریر جی ایم ایڈووکیٹ
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    انشورنس سیکٹر کی ڈیجیٹلائزیشن ناگزیر ہے، چیئرمین ایس ای سی پی ڈاکٹر کبیر احمد سدھو

    ستمبر 15, 2026

    ازبکستان کا میڈیا وفد سات روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گیا

    ستمبر 15, 2026

    پاکستان میں اولیو ویلیو چین کے فروغ کو قومی ترجیح بنایا جائے، رانا تنویر حسین

    ستمبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ترقی

    انشورنس سیکٹر کی ڈیجیٹلائزیشن ناگزیر ہے، چیئرمین ایس ای سی پی ڈاکٹر کبیر احمد سدھو

    ستمبر 15, 2026
    باہمی تعاون

    ازبکستان کا میڈیا وفد سات روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گیا

    ستمبر 15, 2026
    حکومت

    پاکستان میں اولیو ویلیو چین کے فروغ کو قومی ترجیح بنایا جائے، رانا تنویر حسین

    ستمبر 15, 2026
    ترقی

    پاکستان میں ڈیجیٹل صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے تجاوز کر گئی، احسن اقبال

    ستمبر 15, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 14, 2026

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    خاص خبریں

    اسلام آباد کے معروف مووَن پک ہوٹل میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا،…

    خاص خبریں

    پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس میں اہم پیشرفت، چاروں صوبوں اور اسلام آباد کے اعلی حکام کل اسلام آباد ہائیکورٹ طلب

    ستمبر 9, 2026
    اسلام آباد

    عوام دوست پولیسنگ، اسلام آباد کے تھانوں کی حالت بدلنے لگی

    ستمبر 9, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ترقی

    انشورنس سیکٹر کی ڈیجیٹلائزیشن ناگزیر ہے، چیئرمین ایس ای سی پی ڈاکٹر کبیر احمد سدھو

    ستمبر 15, 2026
    باہمی تعاون

    ازبکستان کا میڈیا وفد سات روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گیا

    ستمبر 15, 2026
    حکومت

    پاکستان میں اولیو ویلیو چین کے فروغ کو قومی ترجیح بنایا جائے، رانا تنویر حسین

    ستمبر 15, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.