Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو ہراکر فائنل میں جگہ بنالی
    کھیل جون 30, 2026

    ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو ہراکر فائنل میں جگہ بنالی

    جون 30, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Australia beat West Indies in the semi-finals of the Women's T20 World Cup to reach the final.
    ویسٹ انڈیز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 125 رنز بنائے، آسٹریلیا نے ہدف 2 وکٹ پر 13 اوورز میں پورا کیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے ہرا کر میگا ایونٹ کے فائنل کمیں جگہ بنالی، 126 رنز کا ہدف آستریلیا نے بآسانی 13 اوورز میں 2 وکٹ پر پورا کرکے کامیابی حاصل کی ۔

    اوول گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 125 رنز بنائے، کپتان ہیلی میتھیوز 30، ڈیانڈرا ڈوٹن 26 ناٹ آؤٹ، شی مین کیمبل 22 اور کیانا جوزف 16 رنز کے ساتھ نمایاں رہیں ۔

    آسٹریلیا کی جانب سے ایشلے گارڈنر اور سوفی مولینوکس اوت جارجیا ویئرہم نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں، 126 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا نے صرف 13 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر مطلوبہ سکور حاصل کرلیا ۔

    بیتھ مونی نے شاندار ناقابل شکست 61 رنز بنائے، جبکہ ایشلے گارڈنر نے 35 رنز کی جارحانہ اننگز کھیل کر ٹیم کو فتح دلائی، جارجیا وول 16 رنز بنا کر آؤٹ ہوئیں، جبکہ ایلیس پیری انجری کے باعث ریٹائرڈ ہرٹ ہوگئیں ۔

    ویسٹ انڈیز کی جانب سے چینیل ہینری اور ہیلی میتھیوز نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی، آسٹریلیا کی آل راؤنڈر ایشلے گارڈنر کو 35 ناٹ آؤٹ رنز بنانے اور 2 وکٹیں لینے پر پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت: شدید گرمی اور گلیشیئرز کے تیز پگھلاؤ سے چھموگڑھ نالے میں طغیانی
    Next Article امریکا اور ایران کے تکنیکی مذاکرات جاری ہیں، جے ڈی وینس
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

    اکتوبر 9, 2026

    پاکستان اور سری لنکا ٹی 20 سیریز سے قبل ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

    اکتوبر 8, 2026

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر

    اکتوبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    پنجاب

    عوام کو سستا آٹا ہر صورت فراہم کیا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ہنگامی اجلاس میں حکم

    اکتوبر 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ سے متعلق عبوری ریلیف دینے سے انکار

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.