Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں سکیورٹی الرٹ، چیکنگ اور مانیٹرنگ کا سلسلہ مزید سخت،پوليس

    نومبر 20, 2026
    آزاد کشمیر

    سینٹرل ڈیویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے متعدد منصوبوں کیلئے گرانٹ منظور

    نومبر 20, 2026
    امن

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور میں "آپریشن سٹریٹ فائٹ‘‘ کا آغاز، چار پولیس مقابلوں میں تین ڈکیت ہلاک، ایک زخمی

    نومبر 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»گلگت: شدید گرمی اور گلیشیئرز کے تیز پگھلاؤ سے چھموگڑھ نالے میں طغیانی
    فیچرڈ جون 30, 2026

    گلگت: شدید گرمی اور گلیشیئرز کے تیز پگھلاؤ سے چھموگڑھ نالے میں طغیانی

    جون 30, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Gilgit: Severe heat and rapid melting of glaciers cause flooding in Chhamogarh drain
    مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت جان خطرے میں ڈال کر پھنسے ہوئے افراد کو محفوظ مقام تک منتقل کیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گلگت بلتستان میں شدید گرمی اور گلیشیئرز کے تیز پگھلاؤ سے چھموگڑھ نالے میں طغیانی آگئی، سیلابی پانی کے تیز بہاو کے باعث علاقے مین لوگوں کو آمدورفت میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔ 

    گلگت: چھموگڑھ نالہ پانی کے بہاؤ میں غیر معمولی اضافہ، آمد و رفت شدید متاثر ہو گئی،طغیانی درجنوں افراد راستے میں پھنس گئے، کئی افراد نالے کے دوسری جانب محصور ہو گئے ۔

    مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت اپنی جانوں کو خطرے میں ڈال کر طغیانی میں پھنسے ہوئے افراد کو محفوظ مقام تک منتقل کیا ۔

    گلگت بلتستان کی  انتظامیہ نے شہریوں اور سیاحوں کو غیر ضروری سفر سے گریز اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلاہور:گھر میں قائم ٹیوشن سینٹر کی چھت گر نے سے 14 بچے جاں بحق، کئی زخمی ہوگئے
    Next Article ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو ہراکر فائنل میں جگہ بنالی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اسلام آباد میں سکیورٹی الرٹ، چیکنگ اور مانیٹرنگ کا سلسلہ مزید سخت،پوليس

    نومبر 20, 2026

    سینٹرل ڈیویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے متعدد منصوبوں کیلئے گرانٹ منظور

    نومبر 20, 2026

    لکی مروت میں دہشتگردی کی ہولناک کوشش ناکام، خودکش حملہ آور ہلاک

    نومبر 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں سکیورٹی الرٹ، چیکنگ اور مانیٹرنگ کا سلسلہ مزید سخت،پوليس

    نومبر 20, 2026
    آزاد کشمیر

    سینٹرل ڈیویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے متعدد منصوبوں کیلئے گرانٹ منظور

    نومبر 20, 2026
    امن

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور میں "آپریشن سٹریٹ فائٹ‘‘ کا آغاز، چار پولیس مقابلوں میں تین ڈکیت ہلاک، ایک زخمی

    نومبر 20, 2026
    امن

    لکی مروت میں دہشتگردی کی ہولناک کوشش ناکام، خودکش حملہ آور ہلاک

    نومبر 20, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 20, 2026

    رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی میں کمپیوٹنگ اور مصنوعی ذہانت پر بین الاقوامی کانفرنس 23 دسمبر سے ہوگی

    تعلیم

    اسلام آباد: رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی، اسلام آباد کی فیکلٹی آف کمپیوٹنگ کے زیرِ اہتمام انٹرنیشنل…

    امن

    برطانوی آرمی چیف کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون پر گفتگو

    نومبر 17, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں سکیورٹی الرٹ، چیکنگ اور مانیٹرنگ کا سلسلہ مزید سخت،پوليس

    نومبر 20, 2026
    آزاد کشمیر

    سینٹرل ڈیویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے متعدد منصوبوں کیلئے گرانٹ منظور

    نومبر 20, 2026
    امن

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور میں "آپریشن سٹریٹ فائٹ‘‘ کا آغاز، چار پولیس مقابلوں میں تین ڈکیت ہلاک، ایک زخمی

    نومبر 20, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.