Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا

    جولائی 30, 2026
    بلوچستان

    خضدار:سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں مزید 4 دہشت گرد ہلاک، بارود سے بھری گاڑیاں بھی تباہ

    جولائی 30, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، مظفر آباد کے 3 اضلاع اور 12 مہاجر نشستوں پر پولنگ اتوار کو ہوگی

    جولائی 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»آزاد کشمیر»آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، مظفر آباد کے 3 اضلاع اور 12 مہاجر نشستوں پر پولنگ اتوار کو ہوگی
    آزاد کشمیر جولائی 30, 2026

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، مظفر آباد کے 3 اضلاع اور 12 مہاجر نشستوں پر پولنگ اتوار کو ہوگی

    جولائی 30, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Second phase of the Azad Kashmir elections: Polling for 3 districts of Muzaffarabad and 12 refugee seats will take place on Saturday
    مظفر آباد ڈویژن کے 9 حلقوں میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 8 لاکھ 90 ہزار 6 سو 21 ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آزاد کشمیر میں عام انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے تیاریاں جاری ہیں، مظفر آباد ڈویژن کے تین اضلاع اور 12 مہاجر نشستوں پر پولنگ اتوار 2 اگست کو ہوگی ۔ 

    مظفر آباد ڈویژن تین اضلاع مظفر آباد، نیلم اور ضلع جہلم ویلی پر مشتمل ہے، مظفر آباد ڈویژن کے 9 حلقوں میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 8 لاکھ 90 ہزار 6 سو 21 ہے، جس میں مرد ووٹرز کی تعداد 4 لاکھ 27 ہزار 9 سو 55 ہے ۔

    مظفر آباد ڈویژن کے تین اضلاع میں خواتین ووٹرز کی تعداد 3 لاکھ 81 ہزار 6 سو 66 ہے جہاں 1ہزار 4 سو 83 پولنگ سٹیشنز قائم کیے گئے ہیں، ضلع مظفرآباد کے 5 حلقوں میں 1205پولنگ سٹیشنز قائم کیے گئے ہیں، ضلع نیلم کے 2 حلقوں میں 278 پولنگ سٹیشنز قائم کیے گئے ہیں ۔

    ضلع جہلم ویلی کے 2 حلقوں میں 328 پولنگ سٹیشنز قائم ہیں، مظفر آباد ڈویژن کے تینوں اضلاع کے 9 حلقوں پر 208 امیدوار میدان میں ہیں، جموں اور ویلی کی 6، 6 نشستوں پر پاکستان میں مقیم کشمیری مہاجرین اپنا ووٹ کاسٹ کریں گے، مہاجرین نشستوں پر ووٹنگ کے بعد 12حلقوں کے نتائج آزاد کشمیر الیکشن کمیشن جاری کرے گا ۔

    جموں کی چھ نشستیں ایل اے 34 جموں 1 سے ایل اے 39 جموں 6 پر مشتمل ہیں، ویلی کی 6 نشستیں ایل اے 40 ویلی 1سے ایل اے 45 ویلی 6 پر مشتمل ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمانسہرہ تھانہ سٹی پولیس کی بروقت کارروائی، احاطہ عدلیہ کے قریب نجی گاڑی سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار
    Next Article خضدار:سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں مزید 4 دہشت گرد ہلاک، بارود سے بھری گاڑیاں بھی تباہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا

    جولائی 30, 2026

    مانسہرہ تھانہ سٹی پولیس کی بروقت کارروائی، احاطہ عدلیہ کے قریب نجی گاڑی سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار

    جولائی 30, 2026

    اوورسیز پاکستانیوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف

    جولائی 30, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا

    جولائی 30, 2026
    بلوچستان

    خضدار:سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں مزید 4 دہشت گرد ہلاک، بارود سے بھری گاڑیاں بھی تباہ

    جولائی 30, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، مظفر آباد کے 3 اضلاع اور 12 مہاجر نشستوں پر پولنگ اتوار کو ہوگی

    جولائی 30, 2026
    فیچرڈ

    مانسہرہ تھانہ سٹی پولیس کی بروقت کارروائی، احاطہ عدلیہ کے قریب نجی گاڑی سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار

    جولائی 30, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 29, 2026

    وفاقی تعلیمی بورڈ نے نہم و دہم کے سالانہ نتائج 2026 جاری کر دیے

    اسلام آباد

    اسلام آباد: وفاقی تعلیمی بورڈ برائے ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیم  نے نہم اور دہم…

    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا: 4 ہزار مشتبہ شناختی کارڈز کی جانچ شروع، متعلقہ افراد کو نوٹس جاری

    جولائی 28, 2026
    حکومت

    مستونگ میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن: وزیر داخلہ محسن نقوی کا سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    جولائی 24, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا

    جولائی 30, 2026
    بلوچستان

    خضدار:سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں مزید 4 دہشت گرد ہلاک، بارود سے بھری گاڑیاں بھی تباہ

    جولائی 30, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، مظفر آباد کے 3 اضلاع اور 12 مہاجر نشستوں پر پولنگ اتوار کو ہوگی

    جولائی 30, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.