Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پنجاب

    پاکستان کے پہلے وائلڈ لائف ہسپتال کی تعمیر مکمل، 12 آپریشن تھیٹرز قائم

    ستمبر 8, 2026
    امن

    پنجگور میں یومِ دفاع و شہداء پر عوامی ریلی، قومی یکجہتی کا اظہار

    ستمبر 8, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد پولیس کے جدید کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا افتتاح

    ستمبر 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»مانسہرہ تھانہ سٹی پولیس کی بروقت کارروائی، احاطہ عدلیہ کے قریب نجی گاڑی سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار
    فیچرڈ جولائی 30, 2026

    مانسہرہ تھانہ سٹی پولیس کی بروقت کارروائی، احاطہ عدلیہ کے قریب نجی گاڑی سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار

    جولائی 30, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    In a prompt operation by the Mansehra City Police, a large quantity of weapons was seized from a private vehicle near the court premises, and the suspect was arrested
    تلاشی کے دوران گاڑی سے بڑی مقدار میں اسلحہ برآمد ہوا، پولیس حکام
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مانسہرہ میں تھانہ سٹی پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے احاطہ عدلیہ مانسہرہ کے قریب نجی گاڑی سے بھاری مقدار میں غیر قانونی اسلحہ برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا ۔

    مانسہرہ:  ایس ایچ او تھانہ سٹی کی نگرانی میں پولیس ٹیم نے دورانِ ناکہ بندی ایک پرائیویٹ گاڑی کو روک کر تلاشی لی، اس دوران گاڑی  سے بڑی مقدار میں اسلحہ برآمد ہوا، جس کے متعلق وہ موقع پر کوئی قانونی دستاویزات پیش نہ کر سکا ۔

    برآمد ہونے والے اسلحہ میں ایک عدد کلاشنکوف، ایک عدد رائفل، ایک عدد رائفل 8 ایم ایم، ایک عدد پستول 9 ایم ایم، ایک عدد پستول 30 بور سمیت مختلف بور کے کارتوس اور میگزین شامل ہیں ۔

    مانسہرہ پولیس کی بروقت کارروائی اور مؤثر ناکہ بندی کے باعث ایک ممکنہ سنگین واقعے کا بروقت سدباب ممکن ہوا، مزید تفتیش کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجڑانوالہ: بارش کے باعث خستہ حال چھت گرنے سے دو کمسن بچے جاں بحق، ماں سمیت دو زخمی
    Next Article آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، مظفر آباد کے 3 اضلاع اور 12 مہاجر نشستوں پر پولنگ اتوار کو ہوگی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اسلام آباد پولیس کے جدید کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا افتتاح

    ستمبر 8, 2026

    چینی اور پاکستانی ماہرین کے درمیان طبی مہارت اور جدید علاج کے تبادلے کو فروغ دیا جا رہا ہے، صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری

    ستمبر 8, 2026

    خیبر پختونخوا حکومت کو بلدیاتی قانون سازی کیلئے 3 ہفتے کی مہلت، الیکشن کمیشن کا وزیراعلیٰ کو طلب کرنے کا اشارہ

    ستمبر 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پنجاب

    پاکستان کے پہلے وائلڈ لائف ہسپتال کی تعمیر مکمل، 12 آپریشن تھیٹرز قائم

    ستمبر 8, 2026
    امن

    پنجگور میں یومِ دفاع و شہداء پر عوامی ریلی، قومی یکجہتی کا اظہار

    ستمبر 8, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد پولیس کے جدید کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا افتتاح

    ستمبر 8, 2026
    پنجاب

    چینی اور پاکستانی ماہرین کے درمیان طبی مہارت اور جدید علاج کے تبادلے کو فروغ دیا جا رہا ہے، صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری

    ستمبر 8, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 8, 2026

    بٹگرام میں تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر

    خاص خبریں

    بٹگرام میں منعقدہ تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہوگیا، اختتامی دعا…

    بھارت

    نارووال میں اڈا سراج مندر گرائے جانے کا بھارتی دعویٰ جھوٹا ہے: ترجمان دفترِ خارجہ

    ستمبر 4, 2026
    حادثات

    کراچی کو یرغمال بنانے کی کوشش کامیاب نہیں ہونے دینگے، سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن

    ستمبر 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پنجاب

    پاکستان کے پہلے وائلڈ لائف ہسپتال کی تعمیر مکمل، 12 آپریشن تھیٹرز قائم

    ستمبر 8, 2026
    امن

    پنجگور میں یومِ دفاع و شہداء پر عوامی ریلی، قومی یکجہتی کا اظہار

    ستمبر 8, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد پولیس کے جدید کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا افتتاح

    ستمبر 8, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.