Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    وفاقی آئینی اعدالت میں وزیراعلیٰ خيبرپختونخوا کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر

    اکتوبر 8, 2026
    باہمی تعاون

    وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 8, 2026
    امن

    وفاقی وزیر امیر مقام کا خیبرپختونخوا حکومت پر گورننس اور دہشت گردی سے نمٹنے میں ناکامی کا الزام

    اکتوبر 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»لوئر دیر: ریسکیو، محکمہ جنگلات اور مقامی افراد کی مشترکہ کارروائی کامیاب، جنگلاتی آگ بجھا دی گئی
    خاص خبریں جون 7, 2026

    لوئر دیر: ریسکیو، محکمہ جنگلات اور مقامی افراد کی مشترکہ کارروائی کامیاب، جنگلاتی آگ بجھا دی گئی

    جون 7, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Wildfire in Lower Dir’s Danwah mountains fully extinguished after joint operation
    لوئر دیر کے پہاڑی علاقے دانوہ میں لگی آگ پر مکمل قابو پالیا گیا
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ضلع لوئر دیر کے پہاڑی علاقے دانوہ کے پہاڑی سلسلوں میں لگی آگ پر مکمل طور پر قابو پالیا گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ بجھانے کے آپریشن میں متعدد اداروں اور مقامی افراد نے مشترکہ طور پر حصہ لیا۔

    ریسکیو 1122، محکمہ جنگلات، دیر لیویز، سول ڈیفنس، الخدمت فاؤنڈیشن اور مقامی رضاکاروں نے مسلسل کوششوں کے بعد آگ پر قابو پایا اور مزید پھیلاؤ کو روک دیا۔

    آپریشن کے دوران ڈپٹی کمشنر لوئر دیر بشارت احمد، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریلیف و انسانی حقوق سید اکرم شاہ، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ثناء اللہ اور ڈسٹرکٹ فارسٹ آفیسر شبیر احمد موقع پر موجود رہے اور امدادی سرگرمیوں کی نگرانی کرتے رہے۔

    ریسکیو حکام کے مطابق متاثرہ علاقے میں سڑکوں کی عدم موجودگی اور دشوار گزار پہاڑی راستوں کے باعث فائر وہیکلز کا جائے وقوعہ تک پہنچنا ممکن نہیں تھا، جس کے باوجود امدادی ٹیموں نے پیدل رسائی حاصل کرکے آگ بجھانے کا عمل کامیابی سے مکمل کیا۔

    حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجوہات کا تعین کیا جا رہا ہے جبکہ متاثرہ جنگلاتی علاقے کا جائزہ بھی لیا جا رہا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمستحق طلبہ کے وظائف اور اسکل ڈیولپمنٹ پروگرامز کے لیے اربوں روپے مختص کرنے کا امکان
    Next Article گلگت بلتستان اسمبلی کے لیے انتخابات ، پولنگ کا وقت ختم،ووٹوں کی گنتی جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 8, 2026

    وفاقی وزیر امیر مقام کا خیبرپختونخوا حکومت پر گورننس اور دہشت گردی سے نمٹنے میں ناکامی کا الزام

    اکتوبر 8, 2026

    پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے، 1.21 ارب ڈالر کی قسط متوقع

    اکتوبر 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    وفاقی آئینی اعدالت میں وزیراعلیٰ خيبرپختونخوا کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر

    اکتوبر 8, 2026
    باہمی تعاون

    وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 8, 2026
    امن

    وفاقی وزیر امیر مقام کا خیبرپختونخوا حکومت پر گورننس اور دہشت گردی سے نمٹنے میں ناکامی کا الزام

    اکتوبر 8, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے، 1.21 ارب ڈالر کی قسط متوقع

    اکتوبر 8, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے سیکریٹری جنرل یو این انتونیو گوتریس کی ملاقات، سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 7, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    وفاقی آئینی اعدالت میں وزیراعلیٰ خيبرپختونخوا کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر

    اکتوبر 8, 2026
    باہمی تعاون

    وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 8, 2026
    امن

    وفاقی وزیر امیر مقام کا خیبرپختونخوا حکومت پر گورننس اور دہشت گردی سے نمٹنے میں ناکامی کا الزام

    اکتوبر 8, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.