Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    باہمی تعاون

    وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 8, 2026
    امن

    وفاقی وزیر امیر مقام کا خیبرپختونخوا حکومت پر گورننس اور دہشت گردی سے نمٹنے میں ناکامی کا الزام

    اکتوبر 8, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے، 1.21 ارب ڈالر کی قسط متوقع

    اکتوبر 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»گلگت بلتستان اسمبلی کے لیے انتخابات ، پولنگ کا وقت ختم،ووٹوں کی گنتی جاری
    خاص خبریں جون 7, 2026

    گلگت بلتستان اسمبلی کے لیے انتخابات ، پولنگ کا وقت ختم،ووٹوں کی گنتی جاری

    جون 7, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Elections for Gilgit-Baltistan Assembly, polling time is over
    حکومت سازی کے لیے کسی بھی جماعت یا اتحاد کو 17 نشستوں کی سادہ اکثریت درکار ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گلگت بلتستان اسمبلی کے 24 حلقوں میں انتخاب، پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے ختم ہوگیا جبکہ ووٹوں کی گنتی جاری ہے ۔

    گلگت بلتستان اسمبلی کل 33 نشستوں پر مشتمل ہے۔ 24 براہ راست منتخب ارکان، 6 خواتین نشستیں، 3 نشستیں ٹیکنو کریٹس کیلیے مختص ہیں ۔

    حکومت سازی کے لیے کسی بھی جماعت یا اتحاد کو 17 نشستوں کی سادہ اکثریت درکار ہے، پیپلز پارٹی کے 23 امیدوار، ن لیگ کے 22، استحکامِ پاکستان پارٹی کے 15، پاکستان مسلم لیگ کے 11اور جے یو آئی ف کے 9 امیدوارمیدان میں ہیں ۔

    علاوہ ازیں ایم ڈبلیو ایم 7، جماعت اسلامی اور ایم کیو ایم کے 6،6 امیدوار بھی انتخابی دوڑ میں شامل ہیں جبکہ 266 آزاد امیدوار اور 7 خواتین امیدوار بھی الیکشن میں حصہ لے رہی ہیں ۔

    الیکشن کے لیے رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 9 لاکھ 58 ہزار780 ہے جن میں مرد ووٹرز کی تعداد 5 لاکھ 3 ہزار 772 اور خواتین ووٹرز کی تعداد 4 لاکھ 54 ہزار 708 ہے ۔

    24 حلقوں میں 396 امیدوار میدان میں ہیں، جن میں 266 آزاد امیدوار ہیں۔ دیامر اور اسکردو سیاسی طور پر انتہائی اہم اضلاع ہیں دونوں اضلاع میں چار، چار انتخابی حلقے ہیں ۔

    انتخابات کے لیے 1368پولنگ اسٹیشن قائم کیے گئے ہیں، انتخابی عمل کے دوران 15 ہزار پولیس اہلکار سکیورٹی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں ۔

    الیکشن کے لیے 1368 پولنگ سٹیشن قائم کیے گئے ہیں جن میں سے480 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس، 350 حساس، 457 نارمل قرار دیئے گئے ہیں ۔

    چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان نے مختلف پولنگ سٹیشنز کا دورہ کرکے انتخابی عمل، سیکیورٹی انتظامات اور پولنگ کے ماحول کا جائزہ لیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلوئر دیر: ریسکیو، محکمہ جنگلات اور مقامی افراد کی مشترکہ کارروائی کامیاب، جنگلاتی آگ بجھا دی گئی
    Next Article ملک میں ٹیکس، ڈیجیٹل معیشت اور تجارتی اصلاحات سے کاروباری سہولتوں میں بہتری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 8, 2026

    وفاقی وزیر امیر مقام کا خیبرپختونخوا حکومت پر گورننس اور دہشت گردی سے نمٹنے میں ناکامی کا الزام

    اکتوبر 8, 2026

    پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے، 1.21 ارب ڈالر کی قسط متوقع

    اکتوبر 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    باہمی تعاون

    وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 8, 2026
    امن

    وفاقی وزیر امیر مقام کا خیبرپختونخوا حکومت پر گورننس اور دہشت گردی سے نمٹنے میں ناکامی کا الزام

    اکتوبر 8, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے، 1.21 ارب ڈالر کی قسط متوقع

    اکتوبر 8, 2026
    بین الاقوامی

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے آئی ایل او کے ڈائریکٹر جنرل کی ملاقات، مزدوروں کی فلاح و بہبود پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 8, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے سیکریٹری جنرل یو این انتونیو گوتریس کی ملاقات، سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 7, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    باہمی تعاون

    وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 8, 2026
    امن

    وفاقی وزیر امیر مقام کا خیبرپختونخوا حکومت پر گورننس اور دہشت گردی سے نمٹنے میں ناکامی کا الزام

    اکتوبر 8, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے، 1.21 ارب ڈالر کی قسط متوقع

    اکتوبر 8, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.