Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی حکومت نے 3 ماہ کیلئے کفایت شعاری مہم کا اعلان کردیا، نوٹیفکیشن جاری

    ستمبر 17, 2026
    آزاد کشمیر

    آزادکشمیر کابینہ کا پہلا اجلاس، تعلیمی پیکج 2026 کے جائزہ کیلئے 3 رکنی کمیٹی قائم

    ستمبر 17, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور

    ستمبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»ٹیکنالوجی»ملک میں ٹیکس، ڈیجیٹل معیشت اور تجارتی اصلاحات سے کاروباری سہولتوں میں بہتری
    ٹیکنالوجی جون 7, 2026

    ملک میں ٹیکس، ڈیجیٹل معیشت اور تجارتی اصلاحات سے کاروباری سہولتوں میں بہتری

    جون 7, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: پاکستان میں ٹیکس، ڈیجیٹل معیشت اور تجارتی اصلاحات سے کاروباری سہولتوں میں بہتری آئی ہے۔

    2024 سے جاری اصلاحات میں ٹیکس نظام، ڈیجیٹل ادائیگیوں اور تجارتی شعبے کو جدید بنانے کیلئے اہم اقدامات کیے گئے ہیں۔

    ٹیکس نظام کو جدید بنایا گیا جس کے نتیجے میں مالی سال 2025 میں ٹیکس وصولیوں میں 26 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

    34ہزار سے زائد ٹیکس دہندگان کو آن لائن بلنگ نظام سے جوڑا گیا جبکہ 43 ہزار ڈیجیٹل بلنگ مشینوں سے ٹیکس وصولی کا عمل بہتر ہوا۔

    اے آئی سے ٹیکس چوری کی نشاندہی بہتر ہوئی جبکہ اہم صنعتی شعبوں سے اربوں روپے اضافی ٹیکس وصول کیا گیا۔

    ڈیجیٹل پاکستان اقدامات کے تحت ملک بھر میں ڈیجیٹل ادائیگیوں اور آن لائن مالیاتی سہولتوں کو فروغ دیا گیا۔

    راست نظام کے فروغ سے مزید5 کروڑ افراد اور 11 لاکھ کاروبار آن لائن ادائیگیوں سے جڑے اور کل صارفین 13 کروڑ ہو گئے۔

    نادرا سمیت سرکاری اداروں میں آن لائن ادائیگیوں کی سہولت سے شہریوں کیلئے فیس اور دیگر ادائیگیاں آسان بنائی گئیں۔

    کاروباری آسانی اور تجارت کے فروغ کیلئے پہلی بار نیشنل ٹیرف پالیسی 2025-30 سے بڑی ٹیرف اصلاحات کا آغاز کیا گیا۔

    آن لائن ادائیگیاں ایف بی آر اصلاحات پاکستان معیشت پاکستان میں ٹیکس اصلاحات تجارتی اصلاحات ٹیکس وصولیاں 2025 ڈیجیٹل ادائیگیاں ڈیجیٹل پاکستان ڈیجیٹل معیشت پاکستان راست نظام کاروباری سہولتیں نیشنل ٹیرف پالیسی 2025
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت بلتستان اسمبلی کے لیے انتخابات ، پولنگ کا وقت ختم،ووٹوں کی گنتی جاری
    Next Article پنجاب بھر میں انسدادِ سموگ گرینڈ آپریشن جاری، 100 سے زائد آلودگی پھیلانے والے یونٹس مسمار
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    وفاقی حکومت نے 3 ماہ کیلئے کفایت شعاری مہم کا اعلان کردیا، نوٹیفکیشن جاری

    ستمبر 17, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور

    ستمبر 17, 2026

    ہونہار طلبہ کو میرٹ پر معیاری اور جدید تعلیم کی فراہمی حکومت کی اوّلین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف

    ستمبر 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی حکومت نے 3 ماہ کیلئے کفایت شعاری مہم کا اعلان کردیا، نوٹیفکیشن جاری

    ستمبر 17, 2026
    آزاد کشمیر

    آزادکشمیر کابینہ کا پہلا اجلاس، تعلیمی پیکج 2026 کے جائزہ کیلئے 3 رکنی کمیٹی قائم

    ستمبر 17, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور

    ستمبر 17, 2026
    تعلیم

    ہونہار طلبہ کو میرٹ پر معیاری اور جدید تعلیم کی فراہمی حکومت کی اوّلین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف

    ستمبر 17, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 14, 2026

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    خاص خبریں

    اسلام آباد کے معروف مووَن پک ہوٹل میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا،…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ہزارہ

    ہری پور میں منشیات فروش گرفتار، 1 کلو 690 گرام چرس اور پستول برآمد

    مئی 6, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی حکومت نے 3 ماہ کیلئے کفایت شعاری مہم کا اعلان کردیا، نوٹیفکیشن جاری

    ستمبر 17, 2026
    آزاد کشمیر

    آزادکشمیر کابینہ کا پہلا اجلاس، تعلیمی پیکج 2026 کے جائزہ کیلئے 3 رکنی کمیٹی قائم

    ستمبر 17, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور

    ستمبر 17, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.