Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    این ڈی ایم اے کا لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی صورتحال پر الرٹ، شاہراہیں متاثر ہونے کا خدشہ

    جون 17, 2026
    بین الاقوامی

    ایران امریکہ معاہدہ، تہران کیلئے 300 ارب ڈالر سرمایہ کاری فنڈ بھی شامل

    جون 17, 2026
    خاص خبریں

    کوہاٹ اور شبقدر میں کارروائیاں، 6 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

    جون 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»شوبز»“ڈھیڈی” شو کی بڑھتی مقبولیت، وادی ہزارہ سمیت ملک بھر میں ناظرین کی پہلی ترجیح
    شوبز اپریل 16, 2026

    “ڈھیڈی” شو کی بڑھتی مقبولیت، وادی ہزارہ سمیت ملک بھر میں ناظرین کی پہلی ترجیح

    اپریل 16, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور (خصوصی رپورٹر) — کے ٹو اسلام آباد سے ہندکو زبان میں نشر ہونے والا معلوماتی اور ثقافتی پروگرام “ڈھیڈی” وادی ہزارہ سمیت ملک کے دیگر شہروں میں ناظرین کی پہلی پسند بنتا جا رہا ہے۔

    یہ پروگرام طویل عرصے سے کامیابی کے ساتھ نشر کیا جا رہا ہے، جس کے میزبان کاشف ملک اپنے منفرد اندازِ گفتگو اور معلوماتی انداز کے باعث ناظرین میں خاصے مقبول ہیں۔ پروگرام کی کامیابی میں ان کی پیشکش کا نمایاں کردار ہے۔

    پروگرام میں سواتی ماما کی انقلابی اور عوامی مزاحیہ شاعری جبکہ “بھولا” کی حاضر جوابی بھی ناظرین کو خوب محظوظ کرتی ہے۔ “ڈھیڈی” کی ایک خاص بات یہ بھی ہے کہ دنیا بھر میں مقیم وادی ہزارہ سے تعلق رکھنے والے ناظرین اسے نہایت دلچسپی سے دیکھتے ہیں، حتیٰ کہ دور دراز اور دشوار گزار علاقوں تک بھی اس کی رسائی ہو چکی ہے۔

    اس شو کے ذریعے وادی ہزارہ کی قدرتی خوبصورتی کو اجاگر کیا جاتا ہے، جبکہ باصلاحیت نوجوان شعراء، لکھاریوں، سوشل ایکٹوسٹس اور لوک فنکاروں کو بھی اپنی صلاحیتیں دکھانے کا موقع فراہم کیا جاتا ہے۔ ناظرین نہ صرف ان کی پرفارمنس سے لطف اندوز ہوتے ہیں بلکہ مقامی ثقافت سے بھی روشناس ہوتے ہیں۔

    تجزیہ کاروں کے مطابق “ڈھیڈی” اب محض ایک تفریحی پروگرام نہیں رہا بلکہ ایک مکمل ٹورسٹ گائیڈ کی حیثیت اختیار کر چکا ہے، جو وادی ہزارہ کی ثقافت، خوبصورتی اور صلاحیتوں کو دنیا کے سامنے پیش کر رہا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleامریکا اور ایران کے درمیان پاکستان کے ذریعے رابطے جاری ہیں، اسماعیل بقائی
    Next Article وزیراعظم دوحہ پہنچ گئے، پرتپاک استقبال، ائیرپورٹ اور شہر کو پاکستانی پرچموں سے سجایا گیا۔
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    کے ٹو ٹیلیویژن علاقائی زبانوں اور ثقافت کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے, زبیر جدون

    جون 13, 2026

    ڈھیڈی میں عید کی خوشیاں کالنجر ہری پور میں منائی گئیں، عوامی و ثقافتی شخصیات کی شرکت

    جون 3, 2026

    کےٹو ٹیلیویژن کا مقبول پروگرام “ڈھیڈی” اور نکہ لالہ و وڈا لالہ کے یادگار کردار

    جون 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    این ڈی ایم اے کا لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی صورتحال پر الرٹ، شاہراہیں متاثر ہونے کا خدشہ

    جون 17, 2026
    بین الاقوامی

    ایران امریکہ معاہدہ، تہران کیلئے 300 ارب ڈالر سرمایہ کاری فنڈ بھی شامل

    جون 17, 2026
    خاص خبریں

    کوہاٹ اور شبقدر میں کارروائیاں، 6 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

    جون 17, 2026
    پاکستان

    پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارے سے نکل کر سرپلس میں آ گیا

    جون 17, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جون 13, 2026

    کے ٹو ٹیلیویژن علاقائی زبانوں اور ثقافت کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے, زبیر جدون

    شوبز

    پشاور (شوبز نیوز) — نامور اداکار زبیر جدون المعروف وڈا لالہ نے کہا ہے کہ…

    بلاگ

    کیا بلدیاتی انتخابات کا انعقاد جماعتی بنیاد پر کرانا آئینی عمل ہے !!!! تحریر علی شیر

    جون 16, 2026
    فیچرڈ

    مظفرآباد کے قریب پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، تمام اہلکار شہید

    جون 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    این ڈی ایم اے کا لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی صورتحال پر الرٹ، شاہراہیں متاثر ہونے کا خدشہ

    جون 17, 2026
    بین الاقوامی

    ایران امریکہ معاہدہ، تہران کیلئے 300 ارب ڈالر سرمایہ کاری فنڈ بھی شامل

    جون 17, 2026
    خاص خبریں

    کوہاٹ اور شبقدر میں کارروائیاں، 6 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

    جون 17, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.