Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسران کی تقرری کردی گئی

    اکتوبر 22, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں امن کے پائیدار قیام کیلئے وفاق کا تعاون ضروری ہے،گورنر فیصل کریم کنڈی

    اکتوبر 22, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کو دوبارہ بسا کر قربانیوں پر پانی پھیر دیا گیا، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»اسلام آباد»اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسران کی تقرری کردی گئی
    اسلام آباد اکتوبر 22, 2026

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسران کی تقرری کردی گئی

    اکتوبر 22, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Returning officers have been appointed for the local government elections in Islamabad.
    ڈاکٹر ظفر اقبال، ڈاکٹر محمود راشد، امداد علی گھمرو اور عبدالہادی کو اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران مقرر کیا گیا ہے، اعلامیہ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    الیکشن کمیشن آف پاکستان  نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسران اور اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران کی تقرری کردی اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ۔

    اسلام آباد: الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر ظفر اقبال، ڈاکٹر محمود راشد، امداد علی گھمرو اور عبدالہادی کو اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران مقرر کیا گیا ہے ۔

    فیروز خان، محمد اعجاز، عبدالحق، قیصر محمود، فیروز محمود، نثار احمد ہنجرا، سید حسن رضا زیدی اور محمد ثاقب بھی اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران مقرر کیے گئے ہیں ۔

    نوٹی فکیشن کے مطابق طارق محمود، منظور احمد، سید اظہر عباس، اویس احمد خان، محمد شہباز، علی جاوید، غلام مرتضیٰ چانڈیو، ڈاکٹر عمر دین، ڈاکٹر نوید کمال، سید ثقلین رضا اور مظہر علی کو بھی اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران کی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں ۔

    الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق محمد اسحاق، جمیل افضل، ظفر اقبال، ساجد اقبال، محمد سجاد، محمد فیاض، واصف الرحمان، طاہر عباس اور ظفیر الرحمان کو بھی اسسٹنٹ ریٹرننگ افسر مقرر کر دیا گیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا میں امن کے پائیدار قیام کیلئے وفاق کا تعاون ضروری ہے،گورنر فیصل کریم کنڈی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبر پختونخوا میں امن کے پائیدار قیام کیلئے وفاق کا تعاون ضروری ہے،گورنر فیصل کریم کنڈی

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کو دوبارہ بسا کر قربانیوں پر پانی پھیر دیا گیا، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    فارما ایشیا 2026ء کراچی: دوسرے روز بھی ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی بھرپور شرکت

    اکتوبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسران کی تقرری کردی گئی

    اکتوبر 22, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں امن کے پائیدار قیام کیلئے وفاق کا تعاون ضروری ہے،گورنر فیصل کریم کنڈی

    اکتوبر 22, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کو دوبارہ بسا کر قربانیوں پر پانی پھیر دیا گیا، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026
    خاص خبریں

    فارما ایشیا 2026ء کراچی: دوسرے روز بھی ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی بھرپور شرکت

    اکتوبر 22, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مئی 6, 2024

    ہری پور میں منشیات فروش گرفتار، 1 کلو 690 گرام چرس اور پستول برآمد

    ہزارہ

    پولیس  کارروائی کے دوران ہری پور میں ایک منشیات فروش کو گرفتار کر لیا گیا۔ …

    ترقی

    پاک فوج کی جانب سے نوشہرہ کے عوام کے لیے تحفہ، شہر میں اہم انڈر پاس کی تعمیر مکمل

    اکتوبر 19, 2026
    خاص خبریں

    ویتنامی سفارت خانے کے اعلیٰ حکام کا خیبر نیٹ ورک کا دورہ

    اکتوبر 16, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسران کی تقرری کردی گئی

    اکتوبر 22, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں امن کے پائیدار قیام کیلئے وفاق کا تعاون ضروری ہے،گورنر فیصل کریم کنڈی

    اکتوبر 22, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کو دوبارہ بسا کر قربانیوں پر پانی پھیر دیا گیا، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.