Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ون ڈے میچ،سری لنکا نے 429 رنز کا ہدف حاصل کرکے انگلینڈ کو شکست دیدی

    اکتوبر 22, 2026
    خاص خبریں

    کرک میں سرچ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسران کی تقرری کردی گئی

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ون ڈے میچ،سری لنکا نے 429 رنز کا ہدف حاصل کرکے انگلینڈ کو شکست دیدی
    خاص خبریں اکتوبر 22, 2026

    ون ڈے میچ،سری لنکا نے 429 رنز کا ہدف حاصل کرکے انگلینڈ کو شکست دیدی

    اکتوبر 22, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    ODI match: Sri Lanka defeats England by successfully chasing a target of 429 runs.
    سری لنکا نے 430 رنز کا ہدف آخری اوور میں 8 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا اور ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں دوسرا بڑا ہدف حاصل کرنے کا ریکارڈ بنا لیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان میں جاری سہ فریقی ون ڈے سیریز کے تیسرے میچ میں سری لنکا نے انگلینڈ کا 430 رنز کا ہدف  کامیابی کے ساتھ پورا کر لیا اور میچ جیت لیا، پنڈی سٹیڈیم میں ون ڈے میچز کے دوران یہ سب سے بڑا سکور تھا، اور پھر سری لنکا نے اسے کامیابی سے مکمل کیا، سری لنکا کی طرف سے پون رتھنائیکا نے جارحانہ 130 رنز بنائے اور انہیں میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔

    پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں سہ فریقی ون ڈے سیریز کے تیسرے میچ میں انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 429 رنز کا پہاڑ کھڑا کیا، انگلینڈ کی طرف سے کپتان ہیری بروک نے شاندار بیٹنگ کی اور ون ڈے فارمیٹ کی تیز ترین ڈبل سنچری بناتے ہوئے 202 رنز پر آؤٹ ہوئے، ان کی اننگز میں 10 چھکے اور 21 چوکے بھی شامل تھے ۔

    انگلینڈ کی جانب سے دیگر بیٹرز میں جو روٹ نے 69، ول جیک 66، ٹام بینٹن  50 اور بین ڈکٹ نے 29 رنز بنائے ، سری لنکا کی طرف سے دونیت ویلالاگے نے 2 وکٹیں اپنے نام کیں ،سری لنکا نے 430 رنز کا ہدف آخری اوور میں 8 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا اور ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں دوسرا بڑا ہدف حاصل کرنے کا ریکارڈ بنا لیا ۔

    سری لنکا کی طرف سے پون رتھنائیکے نے شاندار وننگ اننگز کھیل کر 130 رنز بنائے، اویشکا فرنانڈو 97، دسون شناکا 97 اور جُنیت لیاناکے نے 61 رنز بنائے، انگلینڈ کی طرف سے جوش ٹنگ نے 3 اور سیم کرن نے 2 وکٹیں حاصل کیں ، شاندار 130 قیمتی رنز بنانے پر سری لنکا کے پون رتھنائیکے کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکرک میں سرچ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    کرک میں سرچ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسران کی تقرری کردی گئی

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں امن کے پائیدار قیام کیلئے وفاق کا تعاون ضروری ہے،گورنر فیصل کریم کنڈی

    اکتوبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ون ڈے میچ،سری لنکا نے 429 رنز کا ہدف حاصل کرکے انگلینڈ کو شکست دیدی

    اکتوبر 22, 2026
    خاص خبریں

    کرک میں سرچ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسران کی تقرری کردی گئی

    اکتوبر 22, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں امن کے پائیدار قیام کیلئے وفاق کا تعاون ضروری ہے،گورنر فیصل کریم کنڈی

    اکتوبر 22, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مئی 6, 2024

    ہری پور میں منشیات فروش گرفتار، 1 کلو 690 گرام چرس اور پستول برآمد

    ہزارہ

    پولیس  کارروائی کے دوران ہری پور میں ایک منشیات فروش کو گرفتار کر لیا گیا۔ …

    ترقی

    پاک فوج کی جانب سے نوشہرہ کے عوام کے لیے تحفہ، شہر میں اہم انڈر پاس کی تعمیر مکمل

    اکتوبر 19, 2026
    خاص خبریں

    ویتنامی سفارت خانے کے اعلیٰ حکام کا خیبر نیٹ ورک کا دورہ

    اکتوبر 16, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ون ڈے میچ،سری لنکا نے 429 رنز کا ہدف حاصل کرکے انگلینڈ کو شکست دیدی

    اکتوبر 22, 2026
    خاص خبریں

    کرک میں سرچ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسران کی تقرری کردی گئی

    اکتوبر 22, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.