Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    تھانہ شنکیاری پولیس کی بروقت کارروائی، کمسن بچی سے مبینہ زیادتی کا ملزم گرفتار

    اپریل 15, 2026
    خاص خبریں

    چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی جانب سے پی ایس ایل ٹیموں کیلئے عشائیہ

    اپریل 15, 2026
    خاص خبریں

    سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر اگلے ہفتے تک مل جائیں گے، وزیر خزانہ

    اپریل 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پنجاب»پنجاب میں مفت میت منتقلی سروس کے آغاز کا فیصلہ
    پنجاب فروری 23, 2026

    پنجاب میں مفت میت منتقلی سروس کے آغاز کا فیصلہ

    فروری 23, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پنجاب میں پہلی مرتبہ مفت میت منتقلی سروس کے آغاز کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں میت کو اسپتال سے گھر پہنچانے کیلئے مفت ایمبولینس سروس فراہم کرنے کی منظوری دی گئی۔
    اجلاس میں وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پنجاب کے بڑے سرکاری ہسپتالوں اور ہر تحصیل میں سرکاری وہیکل سروس شروع کرنے کے لیے پلان طلب کر لیا اور کہا کہ پنجاب کی ہر تحصیل میں اسپتال سے گھر میت لے جانے کیلئے کم از کم ایک وین میسر ہو گی۔
    مرحوم کے اہل خانہ 1122 پر کال کر کے یا اسپتال کاؤنٹر سے مفت وین سروس لے سکیں گے، میت منتقلی سروس کی اسمارٹ مینجمنٹ سسٹم کے ذریعے مانیٹرنگ کی جائے گی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ میت کو ہسپتال سے دوسرے شہر لے جانے کی سہولت بھی مفت دی جائے گی۔
    مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں پرائیویٹ ایمبولینس سروس کو بھی ریگولائزکرنے پر اتفاق کیا گیا اور پرائیویٹ ایمبولینس سروسز کے ریٹ بھی مقرر کرنے کی تجویز کا جائزہ لیا گیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنجاب میں مین ہول کور کی چوری پر قید کی سزا اور بھاری جرمانہ ہوگا، آرڈیننس جاری
    Next Article عمران خان آنکھ کے علاج کیلئے دوبارہ پمز منتقل، اینٹی وی ای جی ایف انجکشن کی دوسری خوراک مکمل
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    تھانہ شنکیاری پولیس کی بروقت کارروائی، کمسن بچی سے مبینہ زیادتی کا ملزم گرفتار

    اپریل 15, 2026

    چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی جانب سے پی ایس ایل ٹیموں کیلئے عشائیہ

    اپریل 15, 2026

    سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر اگلے ہفتے تک مل جائیں گے، وزیر خزانہ

    اپریل 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    تھانہ شنکیاری پولیس کی بروقت کارروائی، کمسن بچی سے مبینہ زیادتی کا ملزم گرفتار

    اپریل 15, 2026
    خاص خبریں

    چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی جانب سے پی ایس ایل ٹیموں کیلئے عشائیہ

    اپریل 15, 2026
    خاص خبریں

    سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر اگلے ہفتے تک مل جائیں گے، وزیر خزانہ

    اپریل 15, 2026
    پوٹھوہار

    ملک بھر میں بارشوں کا نیا شروع ہونے کا امکان

    اپریل 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    جلیل کی واپسی اور رضوانہ خان کی میزبانی، ٹھشکواں شو شائقینِ موسیقی کا پسندیدہ پروگرام

    اپریل 9, 2026
    بلاگ

    ایرانی تہذیب کی تاریخ ! کیا تہذیبیں جنگوں سے مٹ سکتی ہیں؟ تحریر:علی شیر

    اپریل 9, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    تھانہ شنکیاری پولیس کی بروقت کارروائی، کمسن بچی سے مبینہ زیادتی کا ملزم گرفتار

    اپریل 15, 2026
    خاص خبریں

    چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی جانب سے پی ایس ایل ٹیموں کیلئے عشائیہ

    اپریل 15, 2026
    خاص خبریں

    سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر اگلے ہفتے تک مل جائیں گے، وزیر خزانہ

    اپریل 15, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.