خیبرپختونخوا کے دیگر علاقوں کی طرح ایبٹ آباد سمیت ہزارہ ڈویژں کے مختلف علاقوں میں بھی گزشتہ رات شدید آندھی بارش سے بجلی کے کئی کھمبے اور درخت گرنے سے نڑیاں لنک روڈ مکمل بند ہوگئی ۔
ایبٹ آباد : علاقہ نڑیال میں شدید آندھی اور بارش کے باعث کئی کھمبے اور درخت گر گئے جس کے باعث نڑیال روڈ مکمل بند ہو گئی ۔
شدید آندھی کی وجہ سے علاقے میں بجلی غائب ہوگئی، اہلیان علاقہ کی مشکلات میں کا سامنا ہے ۔