Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں 19 سے 23 جولائی تک موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

    جولائی 17, 2026
    باہمی تعاون

    نائب وزیراعظم کی سیکرٹری جنرل اقوامِ متحدہ سے ملاقات، خطے اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال

    جولائی 17, 2026
    ٹیکنالوجی

    حکومتی ڈیٹا کی حفاظت، نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن کا ڈیٹا والٹ سے اہم معاہدہ

    جولائی 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ایوبیہ کے علاقے ملکوٹ کے قریب افسوسناک کارحادثے میں 3 خواتین جاں بحق 3افرادزخمی ہوئے۔
    خاص خبریں فروری 24, 2026

    ایوبیہ کے علاقے ملکوٹ کے قریب افسوسناک کارحادثے میں 3 خواتین جاں بحق 3افرادزخمی ہوئے۔

    فروری 24, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Three women killed and three other injured as a result of fatal road accident in Ayubia
    ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایبٹ آباد: ایوبیہ کے نواحی علاقے ملکوٹ کے قریب افسوسناک کار حادثے میں تین خواتین جاں بحق جبکہ عدنان نامی شخص سمیت تین افراد زخمی ہو گئے۔

    ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا جس کے نتیجے میں گاڑی بے قابو ہو کر حادثے کا شکار ہوئی۔

    جاں بحق ہونے والوں میں 25 سالہ حبیبہ بی بی، 50 سالہ نسیم بی بی اور 50 سالہ فہیمہ بی بی شامل ہیں۔زخمیوں میں 5 سالہ مروا، 36 سالہ عدنان اور 26 سالہ وقار النساء شامل ہیں۔

    ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کا تعلق ایوبیہ کے نواحی گاؤں ریالہ اور ملکوٹ سے ہے۔ ریسکیو1122 کی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور ہسپتال منتقل کر دیا، جبکہ واقعے کے بعد علاقے میں فضا سوگوار ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، زائد قیمتیں وصول کرنے پر کئی دکانیں سیل
    Next Article پنجاب پیف ٹیک (PIFTAC) قائم کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں 19 سے 23 جولائی تک موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

    جولائی 17, 2026

    نائب وزیراعظم کی سیکرٹری جنرل اقوامِ متحدہ سے ملاقات، خطے اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال

    جولائی 17, 2026

    حکومتی ڈیٹا کی حفاظت، نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن کا ڈیٹا والٹ سے اہم معاہدہ

    جولائی 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں 19 سے 23 جولائی تک موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

    جولائی 17, 2026
    باہمی تعاون

    نائب وزیراعظم کی سیکرٹری جنرل اقوامِ متحدہ سے ملاقات، خطے اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال

    جولائی 17, 2026
    ٹیکنالوجی

    حکومتی ڈیٹا کی حفاظت، نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن کا ڈیٹا والٹ سے اہم معاہدہ

    جولائی 17, 2026
    پنجاب

    پنجاب کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری، ’اپنی چھت، محفوظ چھت‘ پراجیکٹ

    جولائی 17, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 28, 2025

    گلگت بلتستان میں لاپتہ ہونے والی خیبر ٹی وی کی معروف اینکر سپنا کی گاڑی سیلابی ملبے سے برآمد

    گلگت بلتستان

    گلگت میں شاہراہ بابوسر پر مون سون کی شدید بارشوں سے سیلابی ریلوں کے دوران…

    فیچرڈ

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایت پر گلیات میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع

    جولائی 11, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد پولیس کی نوکریاں، کون کون اپلائی کر سکتا ہے؟

    جون 13, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں 19 سے 23 جولائی تک موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

    جولائی 17, 2026
    باہمی تعاون

    نائب وزیراعظم کی سیکرٹری جنرل اقوامِ متحدہ سے ملاقات، خطے اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال

    جولائی 17, 2026
    ٹیکنالوجی

    حکومتی ڈیٹا کی حفاظت، نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن کا ڈیٹا والٹ سے اہم معاہدہ

    جولائی 17, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.