Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    تعلیم

    ہونہار طلبہ کو میرٹ پر معیاری اور جدید تعلیم کی فراہمی حکومت کی اوّلین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف

    ستمبر 17, 2026
    بین الاقوامی

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026
    باہمی تعاون

    ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ

    ستمبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»پاکستان اور سعودی عرب کے اقتصادی و دفاعی تعلقات میں اہم پیش رفت
    بین الاقوامی فروری 25, 2026

    پاکستان اور سعودی عرب کے اقتصادی و دفاعی تعلقات میں اہم پیش رفت

    فروری 25, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: ایس آئی ایف سی کی معاونت کے باعث پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات نئی بلندیوں کی جانب گامزن ہیں۔دفاعی معاہدے کے بعد دونوں ممالک اقتصادی تعاون کو نئی جہت دینے کے لیے اسٹریٹجک معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔
    سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کے مطابق ہم پاکستان-سعودی عرب تعلقات کی پیش رفت دیکھ رہے ہیں، تین ماہ قبل مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط ہوئے۔دونوں ممالک ایک اور اسٹریٹجک منصوبے کی تیاری کر رہے ہیں جو پاکستان اور سعودی عرب کی معیشت کے لیے اہم ثابت ہو گا۔
    پاکستان اور سعودی عرب نے اقتصادی تعاون کے فریم ورک کے آغاز پر اتفاق کیا ہےتاکہ تجارت اور سرمایہ کاری مضبوط ہوں۔ اس فریم ورک میں توانائی، صنعت، کان کنی، آئی ٹی، سیاحت، زراعت اور خوراک کی سلامتی جیسے اہم منصوبے شامل ہیں۔دونوں ممالک نے پہلے ہی بجلی کے بین الاقوامی کنکشن پروجیکٹ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔
    پاکستان اور سعودی عرب نے گزشتہ چند برسوں میں 34 یادداشتیں دستخط کیں جن کی مالیت 2.8 ارب ڈالر ہے۔پاکستان میں دفاعی اور اقتصادی تعلقات کے فروغ میں ایس آئی ایف سی کلیدی کردار ادا کر رہی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوفاقی وزیر اویس لغاری کا تاجک وزیرِ توانائی و آبی وسائل سے رابطہ، مختلف منصوبوں پر گفتگو
    Next Article دہشتگردی کے ناسور کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری قوم اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا عزم غیر متزلزل ہے، سپیکر سردار ایاز صادق
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    ہونہار طلبہ کو میرٹ پر معیاری اور جدید تعلیم کی فراہمی حکومت کی اوّلین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف

    ستمبر 17, 2026

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026

    ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ

    ستمبر 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    تعلیم

    ہونہار طلبہ کو میرٹ پر معیاری اور جدید تعلیم کی فراہمی حکومت کی اوّلین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف

    ستمبر 17, 2026
    بین الاقوامی

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026
    باہمی تعاون

    ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ

    ستمبر 17, 2026
    امن

    مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش، پاکستانی دفترِ خارجہ کی شدید مذمت

    ستمبر 17, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 14, 2026

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    خاص خبریں

    اسلام آباد کے معروف مووَن پک ہوٹل میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا،…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    پولیس

    خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب

    ستمبر 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    تعلیم

    ہونہار طلبہ کو میرٹ پر معیاری اور جدید تعلیم کی فراہمی حکومت کی اوّلین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف

    ستمبر 17, 2026
    بین الاقوامی

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026
    باہمی تعاون

    ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ

    ستمبر 17, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.