Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پشاور میں بم ناکارہ بنانے کے دوران پھٹنے سے بی ڈی یو اہلکار خائستہ رحمان شہید

    جولائی 14, 2026
    آزاد کشمیر

    امن کی بحالی تک آزاد کشمیر آپریشن جاری رہے گا، سیکرٹری داخلہ چودھری گفتار

    جولائی 14, 2026
    باہمی تعاون

    نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار سے بنگلہ دیشی وزیر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلۂ خیال

    جولائی 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کاروائی کا سلسلہ جاری
    خاص خبریں اگست 12, 2024

    اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کاروائی کا سلسلہ جاری

    اگست 12, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کاروائی کا سلسلہ جاری
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔پاکستان میں دن بدن منشیات کی سمگلنگ عام ھوتی جارہی ہےـ اے این ایف (اینٹی نارکوٹک فورس)نے منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری کر دیا ہے۔

    اینٹی نارکوٹک فورس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ فیصل آباد سے بحرین جانے والی پرواز میں سوار مسافر سے 194 گرام آئس برآمد کی گئی ہےـ پنجاب کے شہرلاہور میں  سرگودھا روڈ پر گاڑی سے 86.4 کلو چرس اور 34.8 کلو افیون برآمد ہوئی۔ الرحمن گارڈن لاہور  کے قریب دو ملزمان سے 30 کلو چرس اور حیدرآباد کی یونیورسٹی کے قریب ملزم سے 5 کلو چرس برآمد کر لی گئی۔ کراچی کےعلاقے سہراب گوٹھ کےقریب ملزم سے 950 گرام چرس اوردارلحکومت اسلام آباد کے قریب غیرملکی باشندے سے 500 گرام چرس برآمد ہوئی۔

    گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

    featured news اسمگلنگ خلاف کارروائیوں منشیات
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا گیا
    Next Article ہری پور میں 5افراد مکان کی چھت کے ملبے تلے دب گے
    Ume Roman

    Related Posts

    پشاور میں بم ناکارہ بنانے کے دوران پھٹنے سے بی ڈی یو اہلکار خائستہ رحمان شہید

    جولائی 14, 2026

    امن کی بحالی تک آزاد کشمیر آپریشن جاری رہے گا، سیکرٹری داخلہ چودھری گفتار

    جولائی 14, 2026

    نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار سے بنگلہ دیشی وزیر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلۂ خیال

    جولائی 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پشاور میں بم ناکارہ بنانے کے دوران پھٹنے سے بی ڈی یو اہلکار خائستہ رحمان شہید

    جولائی 14, 2026
    آزاد کشمیر

    امن کی بحالی تک آزاد کشمیر آپریشن جاری رہے گا، سیکرٹری داخلہ چودھری گفتار

    جولائی 14, 2026
    باہمی تعاون

    نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار سے بنگلہ دیشی وزیر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلۂ خیال

    جولائی 14, 2026
    باہمی تعاون

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ترک صدر سے ملاقات، پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر گفتگو

    جولائی 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 11, 2026

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایت پر گلیات میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع

    فیچرڈ

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایات پر گلیات میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بڑا کریک…

    خاص خبریں

    پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیرقانون افغان مہاجرین کے خلاف کل سے سخت ایکشن متوقع

    جولائی 10, 2026
    پنجاب

    پنجاب میں ایچی سن لیول کے بوائز اینڈ گرلز سکول قائم کرنے کی منظوری

    جولائی 14, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پشاور میں بم ناکارہ بنانے کے دوران پھٹنے سے بی ڈی یو اہلکار خائستہ رحمان شہید

    جولائی 14, 2026
    آزاد کشمیر

    امن کی بحالی تک آزاد کشمیر آپریشن جاری رہے گا، سیکرٹری داخلہ چودھری گفتار

    جولائی 14, 2026
    باہمی تعاون

    نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار سے بنگلہ دیشی وزیر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلۂ خیال

    جولائی 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.