Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 8 دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کے میجر اور حوالدار شہید

    نومبر 14, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی قیادت کے خلاف نیب کارروائیاں تیز، متعدد افراد کو نوٹسز جاری

    نومبر 14, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 اختتام پذیر، متعدد معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، سرمایہ کاری کے بڑے اعلان

    نومبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 8 دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کے میجر اور حوالدار شہید
    خاص خبریں نومبر 14, 2026

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 8 دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کے میجر اور حوالدار شہید

    نومبر 14, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Security forces' operations in Balochistan: 8 terrorists killed; Pakistan Army Major and Havaldar martyred.
    بزدلانہ حملے میں ضلع چکوال کے رہائشی میجر عمر منہاس ناصر اور کوٹلی ستیاں کے رہائشی حوالدار محمد عدنان خان شہید ہو گئے، آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کارروائیوں کے دوران بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الہندوستان کے 8 دہشت گرد ہلاک کر دیئے گئے، ہلاک دہشتگردوں میں ایک خودکش حملہ آور بھی شامل ہے، دوسری جانب دہشتگردوں کے ڈرون حملے میں میجر اور حوالدار شہید ہو گئے ۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فائرنگ اور دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں پاک فوج کے میجر عمر منہاس ناصر اور حوالدار محمد عدنان خان نے جام شہادت نوش کیا ۔

    آئی ایس پی آر کا بتانا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقوں کولپور، کردگاپ اور نوشکی کے گردونواح میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے ۔

    اسی طرح 13اور 14 نومبر کی درمیانی شب کولپور کے علاقے میں کارروائی کے دوران 8 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا جب کہ ان کے قبضے سے اسلحے اور گولہ بارود کا بڑا ذخیرہ بھی برآمد کیا گیا ۔

    آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ 14 نومبر کو دہشت گردوں نے گشت پر مامور سکیورٹی فورسز کی گاڑیوں کو مسلح کواڈ کاپٹر ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنایا، اس بزدلانہ حملے میں ضلع چکوال کے رہائشی میجر عمر منہاس ناصر اور کوٹلی ستیاں کے رہائشی حوالدار محمد عدنان خان شہید ہو گئے ۔

    ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائیاں سکیورٹی فورسز کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتیں، مقامی آبادی کے تحفظ اور دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز بھرپور انداز میں جاری رہیں گے ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردی کے خطرے کے مکمل خاتمے تک ان علاقوں میں کلیئرنس آپریشنز بھی جاری رکھے جائیں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی قیادت کے خلاف نیب کارروائیاں تیز، متعدد افراد کو نوٹسز جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی قیادت کے خلاف نیب کارروائیاں تیز، متعدد افراد کو نوٹسز جاری

    نومبر 14, 2026

    پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 اختتام پذیر، متعدد معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، سرمایہ کاری کے بڑے اعلان

    نومبر 14, 2026

    طالبان رجیم سرحد پار دہشت گردی: ایران میں سابق افغان صدارتی مشیر پر حملے میں طالبان کے ملوث ہونے کا انکشاف

    نومبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 8 دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کے میجر اور حوالدار شہید

    نومبر 14, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی قیادت کے خلاف نیب کارروائیاں تیز، متعدد افراد کو نوٹسز جاری

    نومبر 14, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 اختتام پذیر، متعدد معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، سرمایہ کاری کے بڑے اعلان

    نومبر 14, 2026
    افغانستان

    طالبان رجیم سرحد پار دہشت گردی: ایران میں سابق افغان صدارتی مشیر پر حملے میں طالبان کے ملوث ہونے کا انکشاف

    نومبر 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 9, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور رنگ روڈ کی بحالی اور خوبصورتی کے لیے تجاوزات کے خلاف آپریشن تیز

    ترقی

    پشاور: رنگ روڈ کی بحالی، تزئین و آرائش اور خوبصورتی کے لیے تجاوزات کے خلاف…

    باہمی تعاون

    ترک پارلیمنٹ کی پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق

    نومبر 6, 2026
    افغانستان

    غیر قانونی افغان مہاجرین: مختلف ممالک کا شکنجہ سخت، ترکیہ میں گرفتاریوں کی نئی لہر

    نومبر 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 8 دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کے میجر اور حوالدار شہید

    نومبر 14, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی قیادت کے خلاف نیب کارروائیاں تیز، متعدد افراد کو نوٹسز جاری

    نومبر 14, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 اختتام پذیر، متعدد معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، سرمایہ کاری کے بڑے اعلان

    نومبر 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.