Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پاکستان

    دفتر خارجہ کا امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کے پاکستان مخالف بیان پر ردعمل

    مئی 14, 2026
    امریکا

    ورلڈ کپ سے قبل ایرانی فٹبال ٹیم کے اعزاز میں تہران میں شاندار الوداعی تقریب

    مئی 14, 2026
    امریکا

    ہمیں ایک دوسرے کا حریف نہیں بلکہ شراکت دار بننا چاہیے، چینی صدر کی ٹرمپ سے ملاقات میں گفتگو

    مئی 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پیرس اولمپکس: بھارتی خاتون ریسلر سٹاف سمیت ڈی پورٹ
    خاص خبریں اگست 8, 2024

    پیرس اولمپکس: بھارتی خاتون ریسلر سٹاف سمیت ڈی پورٹ

    اگست 8, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Paris Olympics: Indian woman wrestler staff friend Deporte
    Paris Olympics: Indian woman wrestler staff friend Deporte
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیرس اولپمکس 2024 میں بھارتی  خاتون ریسلر انتم پنگھل اور ان کی ٹیم بھی شریک تھی تاہم انتم پنگھل اور ان کو اپنی ٹیم سمیت پیرس سے ڈی پورٹ کردیا گیا ہے، اولمپکس انتظامیہ  کے مطابق ریسلرانتم پنگھل نے  نظم و ضبط اور قانون کی خلاف ورزی کی تھی  جس پر ان کوانکی ٹیم سمیت ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

    غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق انتم پنگھل نے اپنا ایکریڈیشن کارڈ  اپنی بہن کو دے کرنہ صرف قانون کی خلاف ورزی بلکہ اس کو گیمز ویلج جانے اور اپنا سامان جمع کرنے کوبھی کہا جو  کہ نظم وضبط کے خلاف تھا، بھارتی ریسلر کی بہن وہاں داخل ہونے میں کامیاب توہوگئی لیکن واپسی پہ  سیکیورٹی اہلکار نے پکڑلیا۔

    بھارتی میڈیا کے مطابق انتم پنگھل کی واپسی بھارت کے لیے ایک بہت بڑی شرمندگی کا باعث ہے کیونکہ  صرف ریسلر ہی نہیں بلکہ ان کے ساتھ موجودانکی پوری ٹیم کو ڈی پورٹ کر دیا ہے۔

    Antim Panghal Olympics انتم پنگھل اولمکس
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدھرنا آج سے بڑے جلسے اور مارچ میں تبدیل ہوگا: امیر جماعت اسلامی
    Next Article ای سی پی نے اسلام آباد میں 29 ستمبر کو بلدیاتی انتخابات کا اعلان کر دیا
    Ume Roman

    Related Posts

    دفتر خارجہ کا امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کے پاکستان مخالف بیان پر ردعمل

    مئی 14, 2026

    ورلڈ کپ سے قبل ایرانی فٹبال ٹیم کے اعزاز میں تہران میں شاندار الوداعی تقریب

    مئی 14, 2026

    ہمیں ایک دوسرے کا حریف نہیں بلکہ شراکت دار بننا چاہیے، چینی صدر کی ٹرمپ سے ملاقات میں گفتگو

    مئی 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پاکستان

    دفتر خارجہ کا امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کے پاکستان مخالف بیان پر ردعمل

    مئی 14, 2026
    امریکا

    ورلڈ کپ سے قبل ایرانی فٹبال ٹیم کے اعزاز میں تہران میں شاندار الوداعی تقریب

    مئی 14, 2026
    امریکا

    ہمیں ایک دوسرے کا حریف نہیں بلکہ شراکت دار بننا چاہیے، چینی صدر کی ٹرمپ سے ملاقات میں گفتگو

    مئی 14, 2026
    ترقی

    دو سال میں ریلوے منافع بخش ادارہ بن گیا، 8 ارب روپے سے زائد خسارہ ختم

    مئی 13, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 16, 2026

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    فیچرڈ

    آپریشن  غضب للحق میں  پاک افواج کی جانب سے  افغانستان میں کامیاب فضائی حملے  جاری …

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    لکی مروت: سرائے نورنگ بازار میں بم دھماکہ،پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد جاں بحق، 33 زخمی

    مئی 12, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پاکستان

    دفتر خارجہ کا امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کے پاکستان مخالف بیان پر ردعمل

    مئی 14, 2026
    امریکا

    ورلڈ کپ سے قبل ایرانی فٹبال ٹیم کے اعزاز میں تہران میں شاندار الوداعی تقریب

    مئی 14, 2026
    امریکا

    ہمیں ایک دوسرے کا حریف نہیں بلکہ شراکت دار بننا چاہیے، چینی صدر کی ٹرمپ سے ملاقات میں گفتگو

    مئی 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.