Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»دھرنا آج سے بڑے جلسے اور مارچ میں تبدیل ہوگا: امیر جماعت اسلامی
    خاص خبریں اگست 8, 2024

    دھرنا آج سے بڑے جلسے اور مارچ میں تبدیل ہوگا: امیر جماعت اسلامی

    اگست 8, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Dharna will turn into mass rally and march from today: Amir Jamaat-e-Islami
    Dharna will turn into mass rally and march from today: Amir Jamaat-e-Islami
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گزشتہ  14 روز سے  لیاقت  باغ   راولپنڈی میں جاری دھرنے کےشرکا سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ    دھرنے کو دو ہفتہ مکمل ہونے پر ہم ایک  بڑا جلسہ  کریں گے۔

     

    انہوں نے کہا کہ اس قدر مہنگائی اور ٹیکسز کے بعد تنخواہ کی حیثیت عام عوام کے لیے کچھ بھی نہیں،  جتنی بھی بنیادی ضروریات جیسے آٹا،چینی ،دال ،سٹیشنری اور ہر چیز پر ٹیکس لگا دیا ہے،جس کی وجہ سے ایک عام انسان کے لئے زندگی گزارنا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہوتا جارہا، اس بڑھتی مہنگائی اور ٹیکسز کی بھرمار میں مڈل کلاس اور سفید پوش لوگ کہاں جائیں گے؟ کیا لوگ اپنی ضروریات زندگی کو پورا کرنے کے لیے ڈاکو بن جائیں،نوجوان نسل کو اس کام پر نہ لگاؤ۔

     

    انہوں نےکہا  کہ ایف بی آر کو کھلی چھوٹ دے دی گئی ہےاور ساتھ عدالتی اختیارات میں بھی مکمل آزادی دے دی گئی ہےـ ایکسپورٹرکا یہ کہنا ہے کہ ہم ٹیکس کی ادائیگی کر سکتے ہیں، ایکسپورٹر کا یہ موقف ہے کہ وہ ڈائریکٹ ٹیکس لے لیں ،ایف بی آر کا اس میں کوئی عمل دخل نہ ہو، آپ کرپشن کی جانب کیوں جاناچاہتے ہیں؟

    حافظ نعیم الرحمان کامزید  کہنا تھا کہ 25ہزارلوگ ایف بی آر میں ملازم ہیں، جبکہ ایف بی آر میں 1299ارب روپے کی کرپشن سامنے آئی، ٹیکس دہندگان کو رشوت لیکر چھوڑ دیا گیاعوام کو ٹیکس کے نام پر لوٹا جارہا ہے،عوام ایف بی آر کے ہزاروں ملازمین پالیں یا کرپشن کو بھگتیں۔

     

    حافظ نعیم الرحمان  نے کہا کہ  ہماری جماعت  ایک پرامن جماعت ہےاور ہمارادھرنا ایک  پرامن دھرنا ہے ، ملک مزید کسی انتشار کا متحمل نہیں ہوسکتا،ہم نے حالات کو کنٹرول میں رکھا ہوا ہےـآج  سے یہ دھرنا ایک بڑے جلسہ میں تبدیل ہوگا،

     

    امیر جماعت اسلامی  نے  پاکستانی عوام کو دھرنے میں شرکت کرنے   کی اپیل کی،انہوں نے کہا کہ پرامن سیاسی جدوجہد کو فروغ دیں، ہمارا مقصد کسی سے لڑائی جھگڑا نہیں،اپنا حق چاہتے ہیں جو ہر صورت لے کر رہیں گے۔

    Jamat e Islami جماعت اسلامی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟
    Next Article پیرس اولمپکس: بھارتی خاتون ریسلر سٹاف سمیت ڈی پورٹ
    Ume Roman

    Related Posts

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    بھارت

    14 اور 15 اکتوبر 1947، تحریک آزادی کشمیر کا اہم باب: ڈوگرہ اقتدار کے خلاف کشمیریوں کی مزاحمت

    اکتوبر 15, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.