Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ترقی

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026
    خاص خبریں

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026
    تعلیم

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»ویمنز ایشیا کپ، میچ میں بھارتی کھلاڑی کو اشارہ کرنے پر آئی سی سی نے کپتان فاطمہ ثناء پرجرمانہ عائد کردیا
    کھیل ستمبر 7, 2026

    ویمنز ایشیا کپ، میچ میں بھارتی کھلاڑی کو اشارہ کرنے پر آئی سی سی نے کپتان فاطمہ ثناء پرجرمانہ عائد کردیا

    ستمبر 7, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Women's Asia Cup: ICC fines captain Fatima Sana for making a gesture towards an Indian player during the match.
    فاطمہ ثناء نے اپنی غلطی تسلیم کرلی ہے جس کے باعث باقاعدہ سماعت کی ضرورت پیش نہیں آئی ، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء پر جرمانہ عائد کردیا، آئی سی سی کے مطابق کپتان فاطمہ ثناء نے اپنی غلطی تسلیم کرلی ہے جس کے باعث باقاعدہ سماعت کی ضرورت پیش نہیں آئی ۔

    پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء نے ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف میچ کے دوران بھارتی کھلاڑی شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد پویلین کی جانب جانے کا اشارہ کیا تھا ۔

    آئی سی سی نے فاطمہ ثناء کے خلاف میچ میں لیول ون خلاف ورزی کی میچ فیس کا دس فیصد جرمانہ عائد کیا ہے جبکہ خلاف ورزی پر فاطمہ ثنا کو ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی دیا گیا ہے، آئی سی سی کے مطابق کپتان فاطمہ ثناء نے اپنی غلطی تسلیم کرلی ہے جس کے باعث باقاعدہ سماعت کی ضرورت پیش نہیں آئی ۔

    واضح رہے کہ فاطمہ ثناء کے گزشتہ 24 ماہ کے دوران ڈی میرٹ پوائنٹس کی تعداد 2 ہوگئی ہے، ان کو پہلا ڈی میرٹ پوائنٹ 6 اگست 2025 کو ڈبلن میں آئرلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں ملا تھا ۔

    واضح  رہے کہ پاکستان ٹیم نے ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور 18.1 اوورز میں 55 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم نے 8.4 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر میچ اپنے نام کرلیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا میں عدالتوں کے ایک دن کے بائیکاٹ سےعوام کے کروڑوں روپے ضائع ہوتے ہیں، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ ایس ایم عتیق شاہ
    Next Article سٹاک ایکسچینج: عام شہریوں کی شرکت سے معاشی ترقی تیز ہو سکتی ہے، یوسف رضا گیلانی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی پاکستان نے سری لنکا کو ہرادیا، سیریز میں فیصلہ کن برتری

    اکتوبر 11, 2026

    پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

    اکتوبر 9, 2026

    پاکستان اور سری لنکا ٹی 20 سیریز سے قبل ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

    اکتوبر 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ترقی

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026
    خاص خبریں

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026
    تعلیم

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026
    افغانستان

    اپر کرم اور غوز گڑھی میں افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب

    اکتوبر 17, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    بلوچستان

    کوئٹہ: سی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے بڑے منصوبے جاری ہیں۔…

    خاص خبریں

    ویتنامی سفارت خانے کے اعلیٰ حکام کا خیبر نیٹ ورک کا دورہ

    اکتوبر 16, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ترقی

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026
    خاص خبریں

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026
    تعلیم

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.