Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی کا لانگ مارچ موخر، 4 اکتوبر کو پشاور سے روانہ ہوگا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ: ڈمگلہ کے مقام پر گاڑی گہری کھائی میں جا گری، 3 افراد جاں بحق، 5 زخمی

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    ستمبر 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»امریکہ اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط، تفصیلات جلد جاری ہونے کا امکان
    بین الاقوامی جون 16, 2026

    امریکہ اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط، تفصیلات جلد جاری ہونے کا امکان

    جون 16, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    US and Iran sign memorandum of understanding; technical talks expected soon
    امریکہ اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    امریکہ اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کر دیے گئے ہیں۔ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے معاہدے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان طے پانے والی یہ یادداشت آئندہ مذاکرات اور تعاون کے لیے ایک اہم پیش رفت ہے۔

    سینئر امریکی حکام کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نائب صدر جے ڈی وینس نے امریکا کی جانب سے جبکہ ایران کی جانب سے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ معاہدے کی تفصیلات آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران جاری کی جائیں گی۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق جے ڈی وینس نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ایران کے ساتھ ہونے والا معاہدہ مرحلہ وار تصدیقی عمل پر مشتمل ہوگا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ آبنائے ہرمز طویل مدت تک بغیر کسی رکاوٹ کے کھلی رہے گی۔

    دوسری جانب امریکی حکام کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے کے اختتام تک تکنیکی مذاکرات کا آغاز متوقع ہے، جبکہ ایران کے منجمد اثاثوں کی بحالی کا معاملہ ایران کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد کی رفتار اور کارکردگی سے مشروط ہوگا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاگر مفاہمتی یادداشت کے تمام نکات پر مکمل عملدرآمد کیا گیا تو یہ دستاویز ایران کے لیے باعثِ فخر ثابت ہوگی۔ پزشکیان
    Next Article پنجاب کابینہ نے 5903 ارب روپے کے بجٹ 2026-27 کی منظوری دے دی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پی ٹی آئی کا لانگ مارچ موخر، 4 اکتوبر کو پشاور سے روانہ ہوگا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

    ستمبر 25, 2026

    مانسہرہ: ڈمگلہ کے مقام پر گاڑی گہری کھائی میں جا گری، 3 افراد جاں بحق، 5 زخمی

    ستمبر 25, 2026

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    ستمبر 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی کا لانگ مارچ موخر، 4 اکتوبر کو پشاور سے روانہ ہوگا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ: ڈمگلہ کے مقام پر گاڑی گہری کھائی میں جا گری، 3 افراد جاں بحق، 5 زخمی

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    ستمبر 25, 2026
    باہمی تعاون

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی انٹیگوا و باربوڈا کے وزیر خارجہ سے ملاقات، تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال

    ستمبر 25, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 16, 2026

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    فیچرڈ

    آپریشن  غضب للحق میں  پاک افواج کی جانب سے  افغانستان میں کامیاب فضائی حملے  جاری …

    امن

    وزیراعلیٰ پنجاب کا عالمی یوم امن پر افواج اور سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

    ستمبر 21, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی کا لانگ مارچ موخر، 4 اکتوبر کو پشاور سے روانہ ہوگا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ: ڈمگلہ کے مقام پر گاڑی گہری کھائی میں جا گری، 3 افراد جاں بحق، 5 زخمی

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    ستمبر 25, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.