Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ترقی

    پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ

    اکتوبر 16, 2026
    تعلیم

    پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف

    اکتوبر 16, 2026
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پنجاب»پنجاب کابینہ نے 5903 ارب روپے کے بجٹ 2026-27 کی منظوری دے دی
    پنجاب جون 16, 2026

    پنجاب کابینہ نے 5903 ارب روپے کے بجٹ 2026-27 کی منظوری دے دی

    جون 16, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    پنجاب بجٹ 2026-27 کی منظوری، حجم 5903 ارب روپے
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لاہور: پنجاب کابینہ نے مالی سال 2026-27 کے لیے 5903 ارب روپے کے صوبائی بجٹ کی منظوری دے دی۔ بجٹ کی منظوری وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں دی گئی۔

    اجلاس میں صوبائی وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمن نے کابینہ کو بجٹ کے اہم نکات پر تفصیلی بریفنگ دی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ پنجاب کے بجٹ کا مجموعی حجم 5903 ارب روپے رکھا گیا ہے، جبکہ ترقیاتی منصوبوں کے لیے 752 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

    بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 7 فیصد اضافے کی تجویز بھی شامل ہے۔ اجلاس میں سینئر وزیر مریم اورنگزیب، صوبائی وزراء، چیف سیکرٹری، چیئرمین پی اینڈ ڈی، سیکرٹری خزانہ اور دیگر اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ وہ تیسرا بجٹ پیش کرنے پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب نے وفاقی حکومت کو دفاع سمیت دیگر مدات میں سب سے زیادہ حصہ دیا ہے۔

    مریم نواز کا کہنا تھا کہ این ایف سی شیئر کم ہونے کے باوجود پنجاب حکومت اپنے وسائل سے عوام کو ریلیف دینے کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوامی ریلیف کا وعدہ پورا کرنے کے لیے وہ علالت کے دوران بھی ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس کرتی رہیں۔

    وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ عوام کی خدمت اور ریلیف کا سفر پہلے کی طرح جاری رہے گا، جبکہ پنجاب کے عوام کی ترقی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

    پنجاب بجٹ 2026-27 پنجاب حکومت پنجاب کابینہ پنشن اضافہ ترقیاتی بجٹ سرکاری ملازمین تنخواہیں مجتبیٰ شجاع الرحمن مریم نواز
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleامریکہ اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط، تفصیلات جلد جاری ہونے کا امکان
    Next Article اگلے ہفتے سرکاری ملازمین کو مسلسل 4 چھٹیاں ملنے کا امکان
    admin
    • Website

    Related Posts

    پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ

    اکتوبر 16, 2026

    پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ترقی

    پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ

    اکتوبر 16, 2026
    تعلیم

    پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف

    اکتوبر 16, 2026
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026
    حکومت

    گورنر پختونخوا کی جانب سے صوبہ کی پولیس کے شہدا اور زخمی اہلکاروں کے لیے ریلیف پیکج میں بڑا اضافہ

    اکتوبر 16, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    بلوچستان

    کوئٹہ: سی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے بڑے منصوبے جاری ہیں۔…

    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ویتنامی سفارت خانے کے اعلیٰ حکام کا خیبر نیٹ ورک کا دورہ

    اکتوبر 16, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ترقی

    پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ

    اکتوبر 16, 2026
    تعلیم

    پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف

    اکتوبر 16, 2026
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.