Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پنجاب

    معلومات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

    ستمبر 28, 2026
    ٹیکنالوجی

    نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے پر توجہ دے رہے ہیں، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ

    ستمبر 28, 2026
    حکومت

    منتخب اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم کامیابی سے اختتام پذیر

    ستمبر 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بلاگ»ہری پور کا وہ گاؤں جہاں صدر ایوب خان زیرتعلیم رہے
    بلاگ فروری 20, 2024

    ہری پور کا وہ گاؤں جہاں صدر ایوب خان زیرتعلیم رہے

    فروری 20, 2024Updated:جولائی 23, 20263 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The village of Haripur where President Ayub studied
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کے ٹو ٹی وی وہ واحد چینل ہے جو ایک ایسا پروگرام پیش کر رہا ہے جس میں ہزارہ ڈویژن کے سیاسی، سماجی مسائل کے ساتھ ساتھ ہزارہ کے تاریخی علاقوں پر بھی بات کی جاتی ہے۔ حال ہی میں کے ٹو کے پروگرام "احوال ہزارہ” میں ضلع ہری پور کے مشہور گاؤں سرائے صالح کی تاریخی اہمیت کو اجاگر کیا گیا۔ ہری پور شہر سے تین کلومیٹر آگے ایبٹ آباد کی جانب شاہراہ ریشم پر واقع یہ گاؤں ایک پر سکون منظر پیش کرتا ہے۔ اسی گاؤں کے ایک سکول میں سابق صدر فیلڈ مارشل ایوب خان بھی زیرتعلیم رہے۔

    سرائے صالح کی تاریخ تقریباً دو سو سال پرانی ہے۔ لفظ "سرائے” کا مطلب "ٹھہرنے کی جگہ” ہے۔ یہاں کے مقامی لوگوں کے مطابق قدیم زمانے میں تاجر تجارت کی غرض سے یہاں آیا کرتے تھے جسکے باعث اس گاؤں کا نام سرائے صالح مشہور ہو گیا۔ اسی زمانے میں اس جگہ کے ایک تاجر بہت مشہور تھے جن کا نام  "صالح مخمد” تھا جن کے نام پر اس گاؤں کا نام رکھا گیا۔ سرائے صالح آج بھی تجارت کے حوالے سے منفرد مقام رکھتا ہے۔

    مقامی لوگوں کے مطابق 2005 کے زلزلے کے بعد غیر مقامی لوگ ہجرت کر کے اس گاؤں آ بسے جسکے باعث آبادی کے لحاظ سے یہاں سہولیات کی شدید کمی ہے۔ ہسپتال کے نام پر صرف "بی ایچ یو” موجود ہے جو رات 10 بجتے ہی بند ہو جانی ہے جس وجہ سے مریضوں کو  ہری پور ٹرامہ سنٹر منتقل کیا جاتا ہے۔ کھیل کی اہمیت سے متعلق بات کرتے ہوئے مقامی لوگوں نے حکومت سے گراونڈز بنانے کا مطالبہ کیا۔ سرائے صالح کے لوگ خان برادران کی کاوشوں کو کافی سراہتے ہیں۔ یہاں لڑکیوں کے دو پرایمری سکول جبکہ لڑکوں کے ہائی سکول موجود ہیں جنھیں عمر ایوب نے نئے سرے سے تعمیر کیا۔

    اس علاقے کا سب سے بڑا مسئلہ ہزارہ ایکسپریس کا سرائے صالح سٹیشن پر نہ رکنا ہے جس کے باعث مقامی لوگوں کو ہری پور سٹیش سے واپس یہاں آنا پرتا ہے۔ یہ سٹیش کافی عرصہ بند رہنے کی وجہ سے منشیات فروشوں کا گھر بن چکا ہے۔ اکبر ایوب نے اپنی الکشن کیمبین کے دوران اس سٹیش کی بحالی کا وعدہ کیا تھا سرائے صالح کے لوگ سٹیش کی بحالی کے لیے کافی پرامید ہیں۔

    جسا کہ ہر شہر کی کوئی نہ کوئی مشہور سوغات ضرور ہوتی ہے۔ اس علاقے کی مشہور سوغات یہاں کے "ترکی پکوڑے” ہیں۔ یہ پکوڑے نہ صرٖف ہری پور بلکہ ملک کے مختلف علاقوں میں پسند کیے جاتے ہیں۔ جیسا کہ ہری پور ہزارہ ڈویژن کا گیٹ وے ہے تو یہ ناممکن بات ہے کہ  ہزارہ ڈویژن کی طرف آنے والے سیاح یہ "اچاری پکوڑے” کھائے بغیر آگے جائیں۔ آپ یہ پروگرام نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کر دیکھ سکتے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ایس ایل 9: آج ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ مدمقابل ہوں گے
    Next Article تورغر سے منتخب ایم پی اے پی ٹی آئی میں شامل
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے پر توجہ دے رہے ہیں، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ

    ستمبر 28, 2026

    پی ٹی آئی مارچ کے پیش نظر اسلام آباد سیکیورٹی کے اخراجات ایک ارب روپے سے متجاوز

    ستمبر 27, 2026

    پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور کا لائیو ویپن فائرنگ کا شاندار مظاہرہ

    ستمبر 27, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پنجاب

    معلومات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

    ستمبر 28, 2026
    ٹیکنالوجی

    نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے پر توجہ دے رہے ہیں، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ

    ستمبر 28, 2026
    حکومت

    منتخب اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم کامیابی سے اختتام پذیر

    ستمبر 28, 2026
    امن

    ٹانک میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ،گورنر خیبرپختونخوا نے رپورٹ طلب کرلی

    ستمبر 28, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 16, 2026

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    فیچرڈ

    آپریشن  غضب للحق میں  پاک افواج کی جانب سے  افغانستان میں کامیاب فضائی حملے  جاری …

    خاص خبریں

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پنجاب

    معلومات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

    ستمبر 28, 2026
    ٹیکنالوجی

    نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے پر توجہ دے رہے ہیں، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ

    ستمبر 28, 2026
    حکومت

    منتخب اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم کامیابی سے اختتام پذیر

    ستمبر 28, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.