Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    باہمی تعاون

    پاکستان اور تاجکستان کی افواج کی مشترکہ انسداد دہشت گردی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

    نومبر 6, 2026
    باہمی تعاون

    آئی ٹی، مصنوعی ذہانت اور جدید کمپیوٹنگ: پاکستان اور روس ٹیکنالوجی کے شعبہ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    نومبر 6, 2026
    ترقی

    ملک میں 100 فیصد ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نظام قائم کرنے کا فیصلہ، وزیراعظم کی مقررہ مدت میں اہداف طے کرنے کی ہدایت

    نومبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»پی ایس ایل 9: آج ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ مدمقابل ہوں گے
    کھیل فروری 20, 2024

    پی ایس ایل 9: آج ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ مدمقابل ہوں گے

    فروری 20, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    PSL 9 Multan Sultans and Islamabad United will compete today
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پی ایس ایل 9 کا میلہ سج گیا۔6 ٹیموں کے درمیان مقابلے جاری ۔ آج پانچویں میچ میں ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ مدمقابل ہوں گے۔

    ملتان میں کھیلنے جانے والا میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہوگا۔ دونوں ٹیموں نے اب تک ایک ایک میچ کھیلا ہے اس میں فتح حاصل کی ہے۔ دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کی میچ سے قبل پریکٹس سیشن۔کھلاڑیوں نے بولنگ ،بیٹنگ اور فیلڈنگ میں پریکٹس کی۔یادررہے کہ پی ایس ایل کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو 5وکٹ سے شکست دی۔

    لاہور قلندر نے پہلے کھیلتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو188رن کا ہدف دیا تھا جسے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 20ویں اوور کی پہلی گیند پر حاصل کرلیا۔گزشتہ روز کا میچ جیتنے کے بعد پوائنٹس ٹیبل پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 4پوائنٹس کے ساتھ پہلے ، ملتان سلطانز 2پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔ جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ کے بھی دو پوائنٹ ہیںمگر اسکا رن ریٹ کم ہونے کی وجہ سے تیسرانمبر ہے۔لاہور قلندرزپانچویں، پشاور زلمی چھٹے اور کراچی کنگز آخری نمبر پر ہے۔لاہور قلندر،پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے صفر پوائنٹس ہیں۔

    Islamabad United Multan Sultans PSL 9 پی ایس ایل 9
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleراولپنڈی میں رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی
    Next Article ہری پور کا وہ گاؤں جہاں صدر ایوب خان زیرتعلیم رہے
    Ume Roman

    Related Posts

    پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیکر سہ ملکی ون ڈے سیریز کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    اکتوبر 31, 2026

    ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ : دفاعی چیمپئن پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی

    اکتوبر 30, 2026

    سہ ملکی ون ڈے سیریز ،انگلینڈ نے سری لنکا کو 55 رنز سے شکست دیدی

    اکتوبر 29, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    باہمی تعاون

    پاکستان اور تاجکستان کی افواج کی مشترکہ انسداد دہشت گردی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

    نومبر 6, 2026
    باہمی تعاون

    آئی ٹی، مصنوعی ذہانت اور جدید کمپیوٹنگ: پاکستان اور روس ٹیکنالوجی کے شعبہ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    نومبر 6, 2026
    ترقی

    ملک میں 100 فیصد ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نظام قائم کرنے کا فیصلہ، وزیراعظم کی مقررہ مدت میں اہداف طے کرنے کی ہدایت

    نومبر 6, 2026
    باہمی تعاون

    ترک پارلیمنٹ کی پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق

    نومبر 6, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 5, 2026

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر اسلام آباد کی جانب سے اورینٹیشن تقریب، کیوان حامد راجہ اور مریم کیوان کی بھی شرکت

    خاص خبریں

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر (این آئی سی) اسلام آباد نے نیکسس ہال میں منعقدہ اورینٹیشن تقریب…

    خاص خبریں

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پشاور سے لاہور براہِ راست فضائی سروس شروع کرنے کا اعلان

    نومبر 6, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومے کی جانب سے 3 ارب 58 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    نومبر 2, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    باہمی تعاون

    پاکستان اور تاجکستان کی افواج کی مشترکہ انسداد دہشت گردی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

    نومبر 6, 2026
    باہمی تعاون

    آئی ٹی، مصنوعی ذہانت اور جدید کمپیوٹنگ: پاکستان اور روس ٹیکنالوجی کے شعبہ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    نومبر 6, 2026
    ترقی

    ملک میں 100 فیصد ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نظام قائم کرنے کا فیصلہ، وزیراعظم کی مقررہ مدت میں اہداف طے کرنے کی ہدایت

    نومبر 6, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.