Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ترقی

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026
    خاص خبریں

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026
    تعلیم

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»غزہ میں بچوں کی اموات تمام انسانیت پر دھبہ ہیں: سربراہ عالمی ادارہ صحت‎
    بین الاقوامی اپریل 8, 2024

    غزہ میں بچوں کی اموات تمام انسانیت پر دھبہ ہیں: سربراہ عالمی ادارہ صحت‎

    اپریل 8, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The head of the WHO, Otedros Adhanom Ghebreyesus, has said that the deaths of children in Gaza are a stain on all humanity.
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سربراہ ڈبلیو ایچ اوٹیڈروس ایڈہانوم نے کہا ہے کہ غزہ میں بچوں کی اموات تمام انسانیت پر دھبہ ہیں۔

    غزہ پر7اکتوبر سے شروع ہوئے اسرائیلی حملوں کو 6ماہ مکمل ہونے پر جاری ایک بیان میں عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کا کہنا تھا کہ غزہ کے بچوں کے زخم اور ان کی اموات انسانیت پر داغ بنے رہیں گے۔ موجودہ اور آنے والی نسلوں پر یہ حملے ختم ہونے چاہئیں۔ٹیڈروس ایڈہانوم کا کہنا تھا کہ بنیادی ضروریات، خوراک، ایندھن،صحت کی دیکھ بھال سے انکار غیرانسانی اور ناقابل برداشت ہے۔غزہ پر اسرائیلی حملوں میں اب تک 33ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوئے ہیں جن میں 13ہزار سے زائد تعداد بچوں کی ہے۔مسلسل جنگ زدہ فلسطین میں 10لاکھ افرادکو قحط کا سامنا ہے۔

    فلسطین کا سب سے بڑا غزہ کا الشفا اسپتال مردہ خانہ بن چکا ہے جو کہ اب لاشیں سنبھالنے کے قابل بھی نہیں رہا۔ دفن شدہ لاشوں میں کے بھی کچھ اعضا زمین سے باہر ہیں اور کچھ لاشیں کھلے آسمان تلے پڑی ہیں اورکوئی دفنانے والا نہیں. دوسری جانب اسرائیلی وزیراعظم کے سر پر ابھی تک جنگی جنون سوار ہے۔ حملے روکنے سے صاف انکار کرتے ہوئے نیتن یاہو نے کہا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی تک جنگ بند نہیں ہوگی

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
    Next Article محکمہ موسمیات نے عید پر بارشوں کی نوید سنادی
    Ume Roman

    Related Posts

    بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی: پاکستان نے یورپی پارلیمنٹ میں اپنا مؤقف پیش کیا

    اکتوبر 15, 2026

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026

    وزیرِ خزانہ کی آئی ایم ایف کے ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات، معاشی پیش رفت اور اصلاحاتی ترجیحات پر گفتگو

    اکتوبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ترقی

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026
    خاص خبریں

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026
    تعلیم

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026
    افغانستان

    اپر کرم اور غوز گڑھی میں افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب

    اکتوبر 17, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    بلوچستان

    کوئٹہ: سی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے بڑے منصوبے جاری ہیں۔…

    خاص خبریں

    ویتنامی سفارت خانے کے اعلیٰ حکام کا خیبر نیٹ ورک کا دورہ

    اکتوبر 16, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ترقی

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026
    خاص خبریں

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026
    تعلیم

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.