Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا آخری دور 10 نومبر کو طے

    نومبر 7, 2026
    خاص خبریں

    بجلی فی یونٹ 2 روپے 36 پیسے مہنگی، نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

    نومبر 7, 2026
    باہمی تعاون

    پاکستان اور تاجکستان کی افواج کی مشترکہ انسداد دہشت گردی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

    نومبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا آخری دور 10 نومبر کو طے
    خاص خبریں نومبر 7, 2026

    جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا آخری دور 10 نومبر کو طے

    نومبر 7, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The final round of talks between Jamaat-e-Islami and the government is scheduled for November 10.
    جماعت اسلامی کے احتجاج نے عوامی ریلیف کیلئے بہت سارے اہداف حاصل کرلیے ہیں، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، دونوں رہنماؤں نے حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی ۔

    اسلام آباد: نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کے مطابق حکومت کیساتھ مذاکراتی سب کمیٹی کا اجلاس ہو چکا ہے جبکہ ٹیکنیکل کمیٹی بھی اپنا اجلاس مکمل کر چکی ہے، اب حکومت کی جانب سے پیٹرولیم لیوی اور عوامی ریلیف کے لیے اقدامات کا مرحلہ ہے ۔

    لیاقت بلوچ نے بتایا کہ 10 نومبر کو حکومت اور جماعت اسلامی کی سب کمیٹی کے مذاکرات کا فائنل راؤنڈ ہوگا، اجلاس ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کی میزبانی میں وزارت خارجہ کی عمارت میں منعقد ہوگا ۔

    دوسری جانب اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی کا احتجاج پُرامن اور جمہوری دائرے میں ہے۔ احتجاج کے نتیجے میں عوامی ریلیف کے حوالے سے متعدد اہداف حاصل کیے جا چکے ہیں، جبکہ پیٹرولیم لیوی کا معاملہ بھی حل کرنے کے لیے زیر غور ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبجلی فی یونٹ 2 روپے 36 پیسے مہنگی، نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بجلی فی یونٹ 2 روپے 36 پیسے مہنگی، نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

    نومبر 7, 2026

    پاکستان اور تاجکستان کی افواج کی مشترکہ انسداد دہشت گردی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

    نومبر 6, 2026

    آئی ٹی، مصنوعی ذہانت اور جدید کمپیوٹنگ: پاکستان اور روس ٹیکنالوجی کے شعبہ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    نومبر 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا آخری دور 10 نومبر کو طے

    نومبر 7, 2026
    خاص خبریں

    بجلی فی یونٹ 2 روپے 36 پیسے مہنگی، نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

    نومبر 7, 2026
    باہمی تعاون

    پاکستان اور تاجکستان کی افواج کی مشترکہ انسداد دہشت گردی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

    نومبر 6, 2026
    باہمی تعاون

    آئی ٹی، مصنوعی ذہانت اور جدید کمپیوٹنگ: پاکستان اور روس ٹیکنالوجی کے شعبہ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    نومبر 6, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 5, 2026

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر اسلام آباد کی جانب سے اورینٹیشن تقریب، کیوان حامد راجہ اور مریم کیوان کی بھی شرکت

    خاص خبریں

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر (این آئی سی) اسلام آباد نے نیکسس ہال میں منعقدہ اورینٹیشن تقریب…

    خاص خبریں

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پشاور سے لاہور براہِ راست فضائی سروس شروع کرنے کا اعلان

    نومبر 6, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومے کی جانب سے 3 ارب 58 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    نومبر 2, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا آخری دور 10 نومبر کو طے

    نومبر 7, 2026
    خاص خبریں

    بجلی فی یونٹ 2 روپے 36 پیسے مہنگی، نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

    نومبر 7, 2026
    باہمی تعاون

    پاکستان اور تاجکستان کی افواج کی مشترکہ انسداد دہشت گردی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

    نومبر 6, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.