Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    حکومت

    صحت کے شعبے میں عالمی تعاون کا نیا سنگِ میل، کراچی میں 23ویں ہیلتھ ایشیا نمائش کا انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    خاص خبریں

    حکومت کا پیٹرول سبسڈی پروگرام: کم آمدنی والوں کو ریلیف کا اعلان

    ستمبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ہری پور پولیس کی حراست میں ملزم نے خودکشی کر لی
    خاص خبریں نومبر 11, 2024

    ہری پور پولیس کی حراست میں ملزم نے خودکشی کر لی

    نومبر 11, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ہری پور میں پولیس کی حراست میں ملزم پراسرار طورپر جاں بحق ہو گیا ۔ ڈی ایس پی سرکل خانپور کے مطابق واقعہ تھانہ خانپور میں پیش آیا جہاں پولیس کی حراست میں موجود ملزم ساجد شاہ سکنہ محلہ پیرانوالہ نے گل میں آزار بند ڈال کر خودکشی کرلی ۔

    گزشتہ رات تقریباً ساڑھے گیارہ بجے تھانہ خانپور حوالات میں مبینہ منشیات کیس میں ملوث ملزم ساجد شاہ سکنہ محلہ پیراں والا خانپور نے اپنی بنیان گلے میں ڈالی اور گردن کے پیچھے باندھی اِدھر اُدھر دیکھا مگر مناسب جگہ نہ ملنے پر واش روم کا رخ کیا اور لٹک کر اپنی جان گنوا دی ۔حوالات میں ٹوٹل تین ملزمان بند تھے ۔پہرے پر معمور اہلکار نے راونڈ پر جب ایک ملزم کم دیکھا۔ شک گزرنے پر دروازہ کھولا تو ملزم ساجد واش روم میں موت کو گلے لگا چکا تھا۔

    علاقے میں اس خبر سے ابہام پھیلتا دیکھ کر مقامی صحافیوں پر مشتمل ٹیم نے جنمیں سید جمال شاہ، سید ہادی شاہ سینیئر صحافی ٹیکسلا ، علی زیب اور ملک الیاس ثانی تھانے پہنچے اور پولیس سے بریفنگ لی، اور CCTV ویڈیو دیکھی۔جس میں واضع نظر آ رہا ہے کہ ملزم اپنی بنیان اتار کر گلے میں ڈال کر باندھ رہا ہے اور پھر واش روم میں جا رہا ہے۔کچھ دیر بعد ملزم کا بازو باہر کی جانب جھول جاتا ہے۔جس سے یہ واضع ہو گیا کہ ملزم نے از خود نامعلوم وجوہات کی بنا پر خود کشی کی ہے۔

    ذرائع کے مطابق DPO ہریپور نے واقع کی جوڈیشیل انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔تاکہ اصل حقائق منظر عام پر لائے جا سکیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاک افغان بارڈر سے دہشتگردوں کی پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام ، 4 دہشتگرد ہلاک،2 زخمی
    Next Article بالائی نیلم میں پہاڑوں پر ہلکی برفباری
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    ستمبر 14, 2026

    صحت کے شعبے میں عالمی تعاون کا نیا سنگِ میل، کراچی میں 23ویں ہیلتھ ایشیا نمائش کا انعقاد

    ستمبر 14, 2026

    حکومت کا پیٹرول سبسڈی پروگرام: کم آمدنی والوں کو ریلیف کا اعلان

    ستمبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    حکومت

    صحت کے شعبے میں عالمی تعاون کا نیا سنگِ میل، کراچی میں 23ویں ہیلتھ ایشیا نمائش کا انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    خاص خبریں

    حکومت کا پیٹرول سبسڈی پروگرام: کم آمدنی والوں کو ریلیف کا اعلان

    ستمبر 14, 2026
    امن

    مستونگ آپریشن، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

    ستمبر 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 8, 2026

    بٹگرام میں تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر

    خاص خبریں

    بٹگرام میں منعقدہ تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہوگیا، اختتامی دعا…

    خاص خبریں

    پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس میں اہم پیشرفت، چاروں صوبوں اور اسلام آباد کے اعلی حکام کل اسلام آباد ہائیکورٹ طلب

    ستمبر 9, 2026
    اسلام آباد

    عوام دوست پولیسنگ، اسلام آباد کے تھانوں کی حالت بدلنے لگی

    ستمبر 9, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    حکومت

    صحت کے شعبے میں عالمی تعاون کا نیا سنگِ میل، کراچی میں 23ویں ہیلتھ ایشیا نمائش کا انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    خاص خبریں

    حکومت کا پیٹرول سبسڈی پروگرام: کم آمدنی والوں کو ریلیف کا اعلان

    ستمبر 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.