Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کی مخصوص نشستوں پر ن لیگ کا کلین سویپ، 8 میں سے 6 نشستیں جیت لیں

    اگست 24, 2026
    پاکستان

    بالائی علاقوں میں بارش کا امکان برقرار، بیشتر ملک میں گرمی اور حبس کی پیش گوئی

    اگست 24, 2026
    خاص خبریں

    خیبر تختہ بیگ میں پولیس اور ایف سی کی مشترکہ چیک پوسٹ پر حملہ ، شہید پولیس اہلکار کی نمازِ جنازہ ادا

    اگست 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»پاک افغان بارڈر سے دہشتگردوں کی پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام ، 4 دہشتگرد ہلاک،2 زخمی
    بین الاقوامی نومبر 10, 2024

    پاک افغان بارڈر سے دہشتگردوں کی پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام ، 4 دہشتگرد ہلاک،2 زخمی

    نومبر 10, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    North Waziristan: Infiltration attempt of terrorists from Pak-Afghan border failed, 4 terrorists were killed
    سکیورٹی فورسز سرحدیں محفوظ بنانے اور دہشت گردی کے خاتمے کےلیے پُر عزم ہیں،آئی ایس پی آر /فوٹو فائل
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے  سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں 2 مختلف کارروائیاں کیں اور فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد مارے گئے جبکہ 2 زخمی بھی ہوئے ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق پہلی کارروائی میں شمالی وزیر رستان کے علاقہ سپن وام میں سکیورٹی فورسز نےدہشتگردوں  کے ایک گروہ کی پاک افغان بارڈرسے پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام بنادی۔

    سکیورٹی فورسز اور  دراندازی کی کوشش  کرنے والے دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔

    آئی ایس پی آر کا مزید کہنا تھا کہ دوسری کارروائی بھی  سپن وام میں  خفیہ اطلاعات پر کی گئی ،اس دوران بھی فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد مارےگئے۔

    سکیورٹی فورسز کا علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے اور سکیورٹی فورسز سرحدیں محفوظ بنانے اور دہشت گردی کے خاتمے کےلیے پُر عزم ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت بلتستان: علاقہ گوپس میں فری لانسنگ ہب کا قیام
    Next Article ہری پور پولیس کی حراست میں ملزم نے خودکشی کر لی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    آزاد کشمیر کی مخصوص نشستوں پر ن لیگ کا کلین سویپ، 8 میں سے 6 نشستیں جیت لیں

    اگست 24, 2026

    بالائی علاقوں میں بارش کا امکان برقرار، بیشتر ملک میں گرمی اور حبس کی پیش گوئی

    اگست 24, 2026

    خیبر تختہ بیگ میں پولیس اور ایف سی کی مشترکہ چیک پوسٹ پر حملہ ، شہید پولیس اہلکار کی نمازِ جنازہ ادا

    اگست 24, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کی مخصوص نشستوں پر ن لیگ کا کلین سویپ، 8 میں سے 6 نشستیں جیت لیں

    اگست 24, 2026
    پاکستان

    بالائی علاقوں میں بارش کا امکان برقرار، بیشتر ملک میں گرمی اور حبس کی پیش گوئی

    اگست 24, 2026
    خاص خبریں

    خیبر تختہ بیگ میں پولیس اور ایف سی کی مشترکہ چیک پوسٹ پر حملہ ، شہید پولیس اہلکار کی نمازِ جنازہ ادا

    اگست 24, 2026
    خاص خبریں

    بانی پی ٹی آئی کو جیل سے رہا کئے بغیر ہمارے پاس دوسرا راستہ نہیں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

    اگست 23, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 21, 2026

    پاکستان 2027 میں ایس سی او سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لیے تیار، رکن ممالک کے سفیروں سے مشاورت

    پاکستان

    اسلام آباد: پاکستان نے 2027 میں اسلام آباد میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے…

    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا: موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

    اگست 19, 2026
    خاص خبریں

    سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کا مشروط حکم دیدیا

    اگست 18, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کی مخصوص نشستوں پر ن لیگ کا کلین سویپ، 8 میں سے 6 نشستیں جیت لیں

    اگست 24, 2026
    پاکستان

    بالائی علاقوں میں بارش کا امکان برقرار، بیشتر ملک میں گرمی اور حبس کی پیش گوئی

    اگست 24, 2026
    خاص خبریں

    خیبر تختہ بیگ میں پولیس اور ایف سی کی مشترکہ چیک پوسٹ پر حملہ ، شہید پولیس اہلکار کی نمازِ جنازہ ادا

    اگست 24, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.