Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب، نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 2, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک وفد سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ

    اکتوبر 2, 2026
    بھارت

    بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز بی ایس ایف کی فائرنگ: 2 نہتے پاکستانی شہری شہید

    اکتوبر 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»ملک بھر میں 86واں یومِ پاکستان قومی جوش و جذبے سے منایا گیا
    فیچرڈ مارچ 23, 2026

    ملک بھر میں 86واں یومِ پاکستان قومی جوش و جذبے سے منایا گیا

    مارچ 23, 2026Updated:مارچ 23, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The 86th Pakistan Day is being celebrated with national enthusiasm across the country.
    دن کا آغاز اسلام آباد میں 31 اور چاروں صوبوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی سے ہوا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ملک بھر میں 86واں یومِ پاکستان روایتی قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا ، تاہم اس سال تقریبات سادگی تک محدود رکھی گئیں، دن کا آغاز اسلام آباد میں 31  اور چاروں صوبوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی سے ہوا ۔ جبکہ جوانوں نے اللہ اکبر، پاکستان زندہ باد اور پاک افواج زندہ باد کے نعرے لگائے ۔

    اس سال یومِ پاکستان کے موقع پر پریڈ اور بڑی تقریبات منعقد نہیں کی گئیں  اور صرف پرچم کشائی کی تقریبات کا اہتمام کیا گیا ۔

    صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ یوم پاکستان قوم کو یاد دلاتا ہے کہ اتحاد و یکجہتی ہی ترقی کی بنیاد ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ پاکستان نے اپنی دفاعی صلاحیت کو مضبوط بنایا ہے، جوہری صلاحیت حاصل کی اور دہشت گردی کے خلاف کامیاب جنگ لڑی ۔

    وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک ذمہ دار ریاست کے طور پر متوازن سفارت کاری جاری رکھے ہوئے ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ چیلنجز کے باوجود معیشت کو استحکام کی راہ پر ڈال دیا گیا ہے اور مثبت معاشی اشاریے درست سمت کی عکاسی کرتے ہیں ۔

    وزیراعظم نے آپریشن بنیان المرصوص میں مسلح افواج کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے افواج پاکستان اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراجِ تحسین پیش کیا اور مقبوضہ کشمیر کے عوام کی حمایت کا اعادہ بھی کیا ۔

    یوم پاکستان کے موقع پر مسلح افواج کے سربراہان نے بھی قوم کو مبارکباد دی، آئی ایس پی آر کے مطابق 23 مارچ 1947 ایمان، امید اور استقامت کی علامت ہے اور پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ مسلح افواج نے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف عزم کا اعادہ کیا ۔

    لاہور میں مزارِ اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی، جہاں پاک فضائیہ کے چاق و چوبند دستے نے مارچ پاسٹ کیا اور اعزازی گارڈز کے فرائض سنبھالے۔ تقریب کے اختتام پر دعا بھی کی گئی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہائی آکٹین فیول پر لیوی میں 200 فی لٹر اضافہ، ریلیف کو عوام تک منتقل کیا جائے گا، وزیراعظم شہبازشریف
    Next Article پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی، اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات متوقع
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    آزاد کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب، نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 2, 2026

    عوامی وسائل کا تحفظ اور صارفین کو گیس کی باقاعدہ فراہمی ترجیح ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

    اکتوبر 2, 2026

    کسی بھی جواز پر پُرتشدد انتشار یا 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنےکی کسی بھی کوشش سے سختی کیساتھ نمٹنے کا اعلان

    اکتوبر 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب، نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 2, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک وفد سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ

    اکتوبر 2, 2026
    بھارت

    بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز بی ایس ایف کی فائرنگ: 2 نہتے پاکستانی شہری شہید

    اکتوبر 2, 2026
    توانائی

    عوامی وسائل کا تحفظ اور صارفین کو گیس کی باقاعدہ فراہمی ترجیح ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

    اکتوبر 2, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 1, 2026

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    خاص خبریں

    اسلام آباد: انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں میڈیا اور تعلیمی اداروں کے درمیان روابط…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    باہمی تعاون

    آئی ایم ایف مشن کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ہم ملاقات

    ستمبر 29, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کونسل کی 4 خالی نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب، نوٹیفکیشن جاری

    اکتوبر 2, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ورلڈ بینک وفد سے ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ

    اکتوبر 2, 2026
    بھارت

    بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز بی ایس ایف کی فائرنگ: 2 نہتے پاکستانی شہری شہید

    اکتوبر 2, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.