Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    امن

    گوادر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 23, 2026
    خاص خبریں

    وفاق نے خیبر پختونخوا کیلئے 160 ارب روپے کے فنڈز کی یقین دہانی کرائی ہے ، گورنر فیصل کریم کنڈی

    اکتوبر 23, 2026
    حکومت

    اقتصادی اور مالیاتی استحکام کے بعد بنیادی اقتصادی اصلاحات حکومت کی ترجیح ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی، اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات متوقع
    فیچرڈ مارچ 23, 2026

    پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی، اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات متوقع

    مارچ 23, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan's major diplomatic success, talks between US and Iran expected in Islamabad
    اس ہفتے پاکستان کے شہر اسلام آباد میں اعلیٰ امریکی اور ایرانی حکام کے درمیان ایک ممکنہ ملاقات ہو سکتی ہے، اسرائیلی میڈیا
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہےکہ  اس ہفتے کے آخر میں امریکہ اور  ایران کے اعلیٰ حکام کے درمیان اہم مذاکرات  اسلام آباد میں ہوسکتے ہیں ۔

    اسرائیلی میڈیا کے مطابق ذرائع نے بتایا ہےکہ بات چیت اس مرحلے تک پہنچ رہی ہے کہ اس ہفتے پاکستان کے شہر اسلام آباد میں اعلیٰ امریکی اور ایرانی حکام کے درمیان ایک ممکنہ ملاقات ہو سکتی ہے ۔

     امریکی میڈیا سے منسلک صحافی  نے ایکس پوسٹ میں اسرائیلی حکام کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ  امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات اس ہفتے کے آخر میں پاکستان کے دارالحکومت  اسلام آباد میں ہوسکتے ہیں ۔

    رپورٹ کے مطابق مذاکرات میں ایران کی جانب سے ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف اور دیگر ایرانی حکام جب کہ امریکہ کی جانب سے اسٹیو وٹکوف، جیراڈ کشنر  اور  امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وینس  شریک ہوسکتے ہیں ۔

    صحافی نے ایکس پوسٹ میں دعویٰ کیا کہ کشیدگی میں کمی کے لیے ترکیے، پاکستان اور مصری حکام امریکا اور ایران کے درمیان پیغامات پہنچا رہے ہیں ۔

    پاکستانی قیادت پورے عمل کے دوران متحرک رہی، وزیراعظم شہباز شریف نے اعلیٰ سطحی سفارتی رابطے جاری رکھے، جبکہ آرمی چیف عاصم منیر نے علاقائی اور بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ سٹریٹجک ملاقاتیں کیں ۔

    باخبر حکام کے مطابق، توجہ صرف فوری کشیدگی میں کمی تک محدود نہیں تھی بلکہ دیرپا علاقائی استحکام کی بنیاد رکھنے پر بھی مرکوز رہی ۔

    سفارتی مبصرین کا کہنا ہے کہ پاکستان نے متوازن حکمت عملی اپنائی، اور امریکہ و ایران دونوں کے ساتھ رابطے برقرار رکھے ۔

    اسی پوزیشن نے اسلام آباد کو ایک قابلِ اعتماد ثالث کے طور پر ابھرنے میں مدد دی، خاص طور پر ایسے وقت میں جب دونوں ممالک کے درمیان براہِ راست رابطے محدود تھے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملک بھر میں 86واں یومِ پاکستان قومی جوش و جذبے سے منایا گیا
    Next Article اسلام آباد ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش کا امکان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وفاق نے خیبر پختونخوا کیلئے 160 ارب روپے کے فنڈز کی یقین دہانی کرائی ہے ، گورنر فیصل کریم کنڈی

    اکتوبر 23, 2026

    اقتصادی اور مالیاتی استحکام کے بعد بنیادی اقتصادی اصلاحات حکومت کی ترجیح ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 23, 2026

    کرک میں سرچ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    امن

    گوادر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 23, 2026
    خاص خبریں

    وفاق نے خیبر پختونخوا کیلئے 160 ارب روپے کے فنڈز کی یقین دہانی کرائی ہے ، گورنر فیصل کریم کنڈی

    اکتوبر 23, 2026
    حکومت

    اقتصادی اور مالیاتی استحکام کے بعد بنیادی اقتصادی اصلاحات حکومت کی ترجیح ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 23, 2026
    حکومت

    امن و امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، صوبے میں امن اور ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی

    اکتوبر 23, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 19, 2026

    پاک فوج کی جانب سے نوشہرہ کے عوام کے لیے تحفہ، شہر میں اہم انڈر پاس کی تعمیر مکمل

    ترقی

    نوشہرہ: پاک فوج کے انجینئرز نے چھ ماہ کی قلیل مدت میں انڈر پاس کی…

    خاص خبریں

    خیبر اکیڈمی فار میڈیا ٹیکنالوجیز اور کیم ٹیک کے تحت فیڈرل اردو یونیورسٹی اسلام آباد میں اہم نشست

    اکتوبر 20, 2026
    ہزارہ

    ہری پور میں منشیات فروش گرفتار، 1 کلو 690 گرام چرس اور پستول برآمد

    مئی 6, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    امن

    گوادر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 23, 2026
    خاص خبریں

    وفاق نے خیبر پختونخوا کیلئے 160 ارب روپے کے فنڈز کی یقین دہانی کرائی ہے ، گورنر فیصل کریم کنڈی

    اکتوبر 23, 2026
    حکومت

    اقتصادی اور مالیاتی استحکام کے بعد بنیادی اقتصادی اصلاحات حکومت کی ترجیح ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 23, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.