Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    ویمن ٹی 20 ایشیا کپ، میچ میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

    ستمبر 5, 2026
    خاص خبریں

    بلوچستان کے عوام کا امن، خوش حالی ریاست کی کوششوں کا مرکزی محور ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    ستمبر 5, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کابینہ کے ارکان کو محکموں کے قلمدان تفویض

    ستمبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»آزاد کشمیر»سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے پی ٹی آئی کو بطور سیاسی جماعت رجسٹر کرنے کا حکم دیدیا
    آزاد کشمیر جون 23, 2026

    سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے پی ٹی آئی کو بطور سیاسی جماعت رجسٹر کرنے کا حکم دیدیا

    جون 23, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Supreme Court of Azad Kashmir orders registration of PTI as a political party
    سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر نے الیکشن کمیشن کا پرانا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے حکم دیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     آزاد جموں وکشمیر کی سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو  پاکستان تحریک انصاف کو  بطور  سیاسی  جماعت  رجسٹر کرنےکا حکم  دے دیا ۔

    مظفرآباد: سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر نے الیکشن کمیشن کا پرانا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے پی ٹی آئی کو  بطور سیاسی جماعت  رجسٹر کرنےکا حکم دیا ہے ۔

    دوسری جانب آزاد جموں کشمیر میں انتخابات 2026 کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانےکا عمل مکمل ہوگیا ہے، 45 انتخابی حلقوں سے 1265 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں ۔

     الیکشن کمیشن کے مطابق آزادکشمیر میں واقع 33 حلقوں سے 1047 کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے، جب کہ مہاجرین پاکستان کے 12حلقوں میں 218 امیدواروں نےکاغذات جمع کرائے ہیں ۔

    الیکشن کمیشن کے مطابق امیدوار 3 جولائی تک اپنےکاغذات نامزدگی واپس لے سکیں گے،امیدواروں کی حتمی فہرست 4 جولائی جب کہ انتخابی نشانات 5 جولائی کو الاٹ کیے جائیں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبینظیر ڈیجیٹل والٹ: بی آئی ایس پی کی آئندہ قسط اب موبائل سم والٹ کے ذریعے ملے گی
    Next Article ایران امریکہ ایم او یو میں بیلسٹک میزائل کا کوئی ذکر نہیں، وزیراعظم شہبازشریف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان کے عوام کا امن، خوش حالی ریاست کی کوششوں کا مرکزی محور ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    ستمبر 5, 2026

    آزاد کشمیر کابینہ کے ارکان کو محکموں کے قلمدان تفویض

    ستمبر 5, 2026

    صوبہ اسلام آباد کا سب سے بڑا حامی ہوں، انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    ویمن ٹی 20 ایشیا کپ، میچ میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

    ستمبر 5, 2026
    خاص خبریں

    بلوچستان کے عوام کا امن، خوش حالی ریاست کی کوششوں کا مرکزی محور ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    ستمبر 5, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کابینہ کے ارکان کو محکموں کے قلمدان تفویض

    ستمبر 5, 2026
    فیچرڈ

    صوبہ اسلام آباد کا سب سے بڑا حامی ہوں، انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 31, 2026

    مزاحمت کا مرد حر کی مفاہمتی سیاست اور نواز شریف سے اشتراک، تحریر: علی شیر

    بلاگ

    پاکستان کی سیاست میں بعض القابات محض سیاسی نعروں سے پیدا نہیں ہوتے، انہیں وقت،…

    آزاد کشمیر

    وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے اپنی حکومت کے 100 روزہ اصلاحاتی ایجنڈے پر عملدرآمد کا اعلان کردیا

    ستمبر 2, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    ویمن ٹی 20 ایشیا کپ، میچ میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

    ستمبر 5, 2026
    خاص خبریں

    بلوچستان کے عوام کا امن، خوش حالی ریاست کی کوششوں کا مرکزی محور ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    ستمبر 5, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کابینہ کے ارکان کو محکموں کے قلمدان تفویض

    ستمبر 5, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.