Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اسلام آباد میں ویمن اے آئی بزنس لیڈرشپ سمٹ اینڈ ایوارڈز 2026 کا انعقاد

    نومبر 9, 2026
    افغانستان

    افغان طالبان رجیم: آزادی صحافت پر قدغنیں، صحافیوں کو گرفتاریوں، تشدد اور دھمکیوں کا سامنا

    نومبر 9, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان سپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کے تحت ضلع کچھی میں 125 ترقیاتی منصوبے قبل از وقت مکمل

    نومبر 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے
    قومی خبریں جنوری 10, 2024

    سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے

    جنوری 10, 2024Updated:جنوری 13, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Supreme Court Justice Mazahir Naqvi has resigned from his post
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔  جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو بھجوا دیا ہے۔

    جسٹس مظاہر نقوی نے اپنے استعفے میں کہا کہ بطور جج لاہور ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ میں خدمات انجام دینا میرے لئے اعزاز کی بات تھی، موجودہ حالات میں میرے لئے اپنے عہدے پر کام جاری رکھنا ممکن نہیں رہا، اس لیے میں نے بطور جج سپریم کورٹ مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

    یاد رہے کہ سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف ریفرنس زیرسماعت ہے۔ سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے گزشتہ روز کونسل کی کارروائی پر حکم امتناع کی درخواست مسترد کر دی تھی۔

    اس سے پہلے جسٹس نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل میں شوکاز کا تفصیلی جواب جمع کرایا تھا۔ جسٹس مظاہر نقوی نے اپنے جواب میں خود پر عائد الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا  تھا کہ سپریم جوڈیشل کونسل جج کے خلاف معلومات لے سکتی ہے لیکن کونسل جج کے خلاف کسی کی شکایت پرکارروائی نہیں کرسکتی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleالیکٹرانک زبان ایجاد, جو ذائقے کو بھی محسوس کرسکے گی
    Next Article پاکستانی معروف ہندو ڈائریکٹر نے اسلام قبول کرلیا
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    شاعر مشرق کا 149 واں یوم پیدائش، مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

    نومبر 9, 2026

    اسلام آباد میں تین روزہ پاکستان ٹورازم اینڈ اسپورٹس فیسٹیول اختتام پذیر، شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

    نومبر 9, 2026

    شبقدر میں ایف سی کے 983 جوانوں کی پہلی تاریخی پاسنگ آؤٹ پریڈ،35 خواتین بھی شامل

    نومبر 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    اسلام آباد میں ویمن اے آئی بزنس لیڈرشپ سمٹ اینڈ ایوارڈز 2026 کا انعقاد

    نومبر 9, 2026
    افغانستان

    افغان طالبان رجیم: آزادی صحافت پر قدغنیں، صحافیوں کو گرفتاریوں، تشدد اور دھمکیوں کا سامنا

    نومبر 9, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان سپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کے تحت ضلع کچھی میں 125 ترقیاتی منصوبے قبل از وقت مکمل

    نومبر 9, 2026
    آزاد کشمیر

    وفاقی وزیر امیر مقام کا بھمبر کا دورہ، آزاد جموں و کشمیر کے سابق صدر راجہ ذوالقرنین خان کے مزار پر حاضری دی، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

    نومبر 9, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 5, 2026

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر اسلام آباد کی جانب سے اورینٹیشن تقریب، کیوان حامد راجہ اور مریم کیوان کی بھی شرکت

    خاص خبریں

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر (این آئی سی) اسلام آباد نے نیکسس ہال میں منعقدہ اورینٹیشن تقریب…

    خاص خبریں

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پشاور سے لاہور براہِ راست فضائی سروس شروع کرنے کا اعلان

    نومبر 6, 2026
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا: حکومت کا 20 ہزار گریجویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

    نومبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اسلام آباد میں ویمن اے آئی بزنس لیڈرشپ سمٹ اینڈ ایوارڈز 2026 کا انعقاد

    نومبر 9, 2026
    افغانستان

    افغان طالبان رجیم: آزادی صحافت پر قدغنیں، صحافیوں کو گرفتاریوں، تشدد اور دھمکیوں کا سامنا

    نومبر 9, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان سپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کے تحت ضلع کچھی میں 125 ترقیاتی منصوبے قبل از وقت مکمل

    نومبر 9, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.