Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبر نیٹ ورک کے فلاح و بہبود کے ادارے ’’خود مختار ساوی‘‘ اور ہیلپنگ ہینڈز فار ہیومینٹی کے درمیان ایم او یو پر دستخط ہو گئے

    ستمبر 29, 2026
    پنجاب

    سموگ فری پنجاب کے لیے سمارٹ سرویلنس اور مؤثر کارروائیاں جاری

    ستمبر 29, 2026
    خاص خبریں

    ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگرد جہنم واصل

    ستمبر 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»دلچسپ و عجیب»الیکٹرانک زبان ایجاد, جو ذائقے کو بھی محسوس کرسکے گی
    دلچسپ و عجیب جنوری 10, 2024

    الیکٹرانک زبان ایجاد, جو ذائقے کو بھی محسوس کرسکے گی

    جنوری 10, 2024Updated:جنوری 10, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Invention of 'electronic tongue', which can also sense taste
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    جنوبی کوریا میں سائنس دانوں نے انسانوں کی بول چال کے جیسی ایک الیکٹرانک زبان ایجاد کی ہے جو کہ ذائقہ محسوس کرنے والی انسانی زبان کی طرح ہی کام کرتی ہے۔

    جنوبی کورین سائنسدانوں نے انسانی زبان جیسی ایک الیکٹرانک زبان تیار کی ہے جو کہ خوراک، پینے کے مشروبات، اور دواسازی جیسے مختلف شعبوں میں سہولیات کے ایک نئے جدید سلسلے کا پیش کردہ منصوبہ ہوسکتی ہے. یہ الیکٹرانک زبان بنیادی طور پر ذائقہ محسوس کرنے والا ایک  سینسر ہے جسے مختلف ذائقوں کی شناخت اور ان کی خصوصیات کا درست اندازہ لگانے کے لیے تیار گیا ہے۔

    تفصیلات کے مطابق یہ سینسر کیمیائی معلومات کو برقی سگنلز میں تبدیل کرتا ہے اور حاصل شدہ اطلاعات پر ایک نیٹ ورک کے ذریعے کام کیا جاتا ہے، جس کے باعث یہ سسٹم مختلف انسانی ذائقوں کی نشاندہی کرسکتا ہے

    'electronic tongue' sense taste الیکٹرانک زبان ذائقہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت بلتستان: گندم اور آٹے کی وافر مقدار میں دستیابی کو یقینی بنایا جا رہا ہے
    Next Article سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے
    Ume Roman

    Related Posts

    خیبر نیٹ ورک کے فلاح و بہبود کے ادارے ’’خود مختار ساوی‘‘ اور ہیلپنگ ہینڈز فار ہیومینٹی کے درمیان ایم او یو پر دستخط ہو گئے

    ستمبر 29, 2026

    سموگ فری پنجاب کے لیے سمارٹ سرویلنس اور مؤثر کارروائیاں جاری

    ستمبر 29, 2026

    بلوچستان: چاغی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 2 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 29, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    خیبر نیٹ ورک کے فلاح و بہبود کے ادارے ’’خود مختار ساوی‘‘ اور ہیلپنگ ہینڈز فار ہیومینٹی کے درمیان ایم او یو پر دستخط ہو گئے

    ستمبر 29, 2026
    پنجاب

    سموگ فری پنجاب کے لیے سمارٹ سرویلنس اور مؤثر کارروائیاں جاری

    ستمبر 29, 2026
    خاص خبریں

    ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگرد جہنم واصل

    ستمبر 29, 2026
    باہمی تعاون

    آئی ایم ایف مشن کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ہم ملاقات

    ستمبر 29, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 16, 2026

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    فیچرڈ

    آپریشن  غضب للحق میں  پاک افواج کی جانب سے  افغانستان میں کامیاب فضائی حملے  جاری …

    خاص خبریں

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبر نیٹ ورک کے فلاح و بہبود کے ادارے ’’خود مختار ساوی‘‘ اور ہیلپنگ ہینڈز فار ہیومینٹی کے درمیان ایم او یو پر دستخط ہو گئے

    ستمبر 29, 2026
    پنجاب

    سموگ فری پنجاب کے لیے سمارٹ سرویلنس اور مؤثر کارروائیاں جاری

    ستمبر 29, 2026
    خاص خبریں

    ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگرد جہنم واصل

    ستمبر 29, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.