Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بھارت کے وحشیانہ حملوں میں 40 شہریوں اور 11 جوانوں نے بھی جام شہادت نوش کیا، آئی ایس پی آر

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    وزیراعظم نے ہر سال 10 مئی ’’یوم معرکہ حق‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    پوٹھوہار

    آرمی چیف کی سی ایم ایچ راولپنڈی میں زخمی شہریوں اور اہلکاروں کی عیادت ، خیریت دریافت کی

    مئی 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئے کرنسی نوٹوں سے متعلق وضاحت جاری کر دی
    خاص خبریں ستمبر 12, 2024

    اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئے کرنسی نوٹوں سے متعلق وضاحت جاری کر دی

    ستمبر 12, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئے کرنسی نوٹوں سے متعلق وضاحت جاری کر دی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئے کرنسی نوٹوں کی سیریز سے متعلق اہم وضاحت جاری کر دی ہے۔ وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد ہی نئے ڈیزائن کے نوٹوں کی سیریز کی چھپائی شروع ہوگی۔

    ذرائع کے مطابق ، اسٹیٹ بینک کے مطابق ،جنوری میں آرٹ مقابلے کے ساتھ نئے کرنسی نوٹوں کی سیریز کی ڈیزائننگ کا عمل شروع کیاگیا تھا ـ مقابلے کا مقصد فنکاروں کی حوصلہ افزائی کرنا تھا اور بین الاقوامی سطح پر بہترین ڈیزائن کی تیاری میں عوام کو شامل کرنا تھا۔

    مزید یہ بتایا گیا کہ  ڈیزائنز کا جائزہ ماہرین پر مشتمل کمیٹی نے لیا ـ فاتح انٹریز کا اعلان 5 ستمبر کو کیا گیا تھا ـ مقابلے کے نتائج کو بعض حلقوں نے نئے نوٹوں کی سیریز کے ڈیزائنز کی شارٹ لسٹنگ سے تعبیر کیا تھا ـ جبکہ ان نتائج کے اعلان کا مقصد صرف فنکاروں کی کاوشوں کو سراہنا اور انعامات سے نوازنا تھا۔

    ذرائع کے مطابق اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ  مجوزہ نئی سیریز کے حتمی ڈیزائن  معروف بین الاقوامی کمپنیاں ڈیزائن کر رہی ہیں ـ دسمبر 2024 تک یہ کمپنیاں نئے نوٹوں کے ڈیزائنز کے لیے اپنی تجاویز پیش کریں گی اور پھر اسٹیٹ بینک بورڈکی جانب سے منظور کردہ ڈیزائنز جنوری تک وفاقی حکومت کو پیش کیے جائیں گے ـ

    اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ کل 9 ڈیزائنرز کے جانب سے بھیجے گئے 10 ڈیزائنز کو شارٹ لسٹ کیا گیا اور جن افراد کے ڈیزائن شارٹ لسٹ ہوئے ہیں انہیں انعامات دیے جائیں گے۔جن ڈیزائنز کو شارٹ لسٹ کیا  ان میں 20 روپے، 50 روپے ، 100 روپے اور ہزار روپے کے نوٹ کا ایک ایک ڈیزائن جبکہ 10 روپے، 500 روپے اور 5 ہزار روپے کے نوٹوں کے دو دو ڈیزائن شامل تھے۔

    اسٹیٹ بینک آف پاکستان کرنسی نوٹوں
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھارت :بھوپال کے وزیر تعلیم نے کیا دعویٰ کر دیا؟
    Next Article تھانہ صدرحسن ابدال پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی،6 ملزم گرفتار
    Ume Roman

    Related Posts

    بھارت کے وحشیانہ حملوں میں 40 شہریوں اور 11 جوانوں نے بھی جام شہادت نوش کیا، آئی ایس پی آر

    مئی 13, 2025

    وزیراعظم نے ہر سال 10 مئی ’’یوم معرکہ حق‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025

    آرمی چیف کی سی ایم ایچ راولپنڈی میں زخمی شہریوں اور اہلکاروں کی عیادت ، خیریت دریافت کی

    مئی 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    بھارت کے وحشیانہ حملوں میں 40 شہریوں اور 11 جوانوں نے بھی جام شہادت نوش کیا، آئی ایس پی آر

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    وزیراعظم نے ہر سال 10 مئی ’’یوم معرکہ حق‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    پوٹھوہار

    آرمی چیف کی سی ایم ایچ راولپنڈی میں زخمی شہریوں اور اہلکاروں کی عیادت ، خیریت دریافت کی

    مئی 12, 2025
    خاص خبریں

    پاک افواج نے ’’بُنیان مرصوص‘‘ کی کامیاب تکمیل کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 6, 2024

    سائبر حملے کیا ہوتے ہیں اور ان سے خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟

    بلاگ

    حال ہی میں ایک صحافی اور سائبر کرائم ریسرچر عنبرین چوہدری جو بلیک میلن٘گ پر…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بھارت کے وحشیانہ حملوں میں 40 شہریوں اور 11 جوانوں نے بھی جام شہادت نوش کیا، آئی ایس پی آر

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    وزیراعظم نے ہر سال 10 مئی ’’یوم معرکہ حق‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان کردیا

    مئی 12, 2025
    پوٹھوہار

    آرمی چیف کی سی ایم ایچ راولپنڈی میں زخمی شہریوں اور اہلکاروں کی عیادت ، خیریت دریافت کی

    مئی 12, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.