Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی پاکستان نے سری لنکا کو ہرادیا، سیریز میں فیصلہ کن برتری

    اکتوبر 11, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبر پختونخوا کے حکومتی امور کیلئے گورنر فیصل کریم کنڈی کی سربراہی میں 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم

    اکتوبر 11, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ کرديا گیا

    اکتوبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»تھانہ صدرحسن ابدال پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی،6 ملزم گرفتار
    خاص خبریں ستمبر 13, 2024

    تھانہ صدرحسن ابدال پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی،6 ملزم گرفتار

    ستمبر 13, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Sadar Hasan Abdal police station action against drug dealers, 6 accused arrested
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    تھانہ صدرحسن ابدال پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

    تھانہ صدر واہ پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے بھاری مقدار میں چرس اور شراب برآمد کی اور ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے انہیں قانون کے مطابق سزا دلوانے کے لیے اقدامات شروع کر دیے۔

    تھانہ صدر حسن ابدال پولیس نے ملزم مائیکل کھوکر سے 50 لیٹر شراب، ملزم محمد فیاض سے 7 لیٹر شراب، ملزم محمد طیب سے چوری کی رقم، ملزم فیضان سے 1 کلو 650 گرام چرس، ملزم خالد سے 600 گرام چرس اور ملزم نثار سے 530 گرام چرس برآمد کی۔

    پولیس نے منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ تھانہ صدر واہ پولیس کے مطابق منشیات فروشوں کو کسی بھی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی اور اس کے ساتھ ہی نوجوان نسل کو منشیات کے زہر سے بچانے کے لیے کریک ڈاؤن جاری رکھا جائے گا۔

    ملزم گرفتار منشیات فروشوں
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئے کرنسی نوٹوں سے متعلق وضاحت جاری کر دی
    Next Article تھانہ نصیر آباد پولیس کے تشدد سے 2 نوجوان ہلاک ہوگئے
    Ume Roman

    Related Posts

    دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی پاکستان نے سری لنکا کو ہرادیا، سیریز میں فیصلہ کن برتری

    اکتوبر 11, 2026

    خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ کرديا گیا

    اکتوبر 11, 2026

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی پاکستان نے سری لنکا کو ہرادیا، سیریز میں فیصلہ کن برتری

    اکتوبر 11, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبر پختونخوا کے حکومتی امور کیلئے گورنر فیصل کریم کنڈی کی سربراہی میں 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم

    اکتوبر 11, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ کرديا گیا

    اکتوبر 11, 2026
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ سے متعلق عبوری ریلیف دینے سے انکار

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی پاکستان نے سری لنکا کو ہرادیا، سیریز میں فیصلہ کن برتری

    اکتوبر 11, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبر پختونخوا کے حکومتی امور کیلئے گورنر فیصل کریم کنڈی کی سربراہی میں 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم

    اکتوبر 11, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ کرديا گیا

    اکتوبر 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.