Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پولیس

    پشاور: پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان مبینہ مقابلہ، ایک دہشت گرد ہلاک

    جولائی 27, 2026
    پولیس

    کراچی، نارتھ ناظم آباد پولیس کا ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلہ، ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار

    جولائی 27, 2026
    پنجاب

    پنجاب: مون سون بارشوں سے دریاؤں میں طغیانی، پی ڈی ایم اے کی جانب سے الرٹ جاری

    جولائی 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پاکستان کو جنگ کے اعلان کی ضرورت نہیں، سرحد پار کارروائیاں جاری رہیں گی: مشرف زیدی
    خاص خبریں فروری 28, 2026

    پاکستان کو جنگ کے اعلان کی ضرورت نہیں، سرحد پار کارروائیاں جاری رہیں گی: مشرف زیدی

    فروری 28, 2026Updated:فروری 28, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیراعظم کے ترجمان مشرف زیدی نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کو افغانستان کے خلاف جنگ کا اعلان کرنے کی ضرورت نہیں، تاہم دہشتگردی کے خلاف سرحد پار کارروائیاں اس وقت تک جاری رہیں گی جب تک افغان طالبان اور شدت پسند گروہوں کے درمیان تعلق ختم نہیں ہو جاتا۔

    قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کو دیے گئے انٹرویو میں جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا پاکستان نے افغانستان کے خلاف جنگ کا اعلان کر دیا ہے تو انہوں نے جواب دیا کہ یہ جنگ نہیں ہے کیونکہ جنگ دو خودمختار ممالک کے درمیان ہوتی ہے۔ پاکستان صرف اپنی سلامتی کے تقاضوں کے مطابق اقدامات کر رہا ہے۔

    مشرف زیدی کا کہنا تھا کہ پاکستان اپنی سرزمین اور عوام کا دفاع کر رہا ہے تاکہ افغان سرزمین سے ہونے والی دہشتگردی کا سدباب کیا جا سکے۔ ان کے مطابق افغانستان میں پاکستان مخالف شدت پسندی کو افغان طالبان کی عبوری حکومت کی حمایت حاصل ہے۔

    پاکستان اور افغانستان کے درمیان اعتماد کی بحالی کے سوال پر انہوں نے کہا کہ پاکستان اعتماد کی بحالی کے بجائے اپنی سرحدوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے سخت اقدامات کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ افغان طالبان اور بھارت کو اعتماد کی بحالی کے لیے اقدامات کرنے چاہییں۔

    انہوں نے مزید کہا کہ افغان طالبان کو دوحہ معاہدے کی شرائط پر عمل کرنا ہوگا، جس کے تحت افغانستان کی سرزمین کسی بھی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونی چاہیے۔

    مشرف زیدی نے خبردار کیا کہ اگر افغان طالبان اپنی سرزمین پر موجود شدت پسندوں کے ٹھکانوں کو ختم نہیں کریں گے تو پاکستان خود کارروائی کرے گا، اور یہ اقدامات اس وقت تک جاری رہیں گے جب تک دہشتگرد گروہوں اور افغان طالبان کے درمیان روابط مکمل طور پر ختم نہیں ہو جاتے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوہ اُس وقت کو پچھتائیں گے جس وقت اُنہوں نے پاکستان پر بلااشتعال فائرنگ اور حملہ کیا، وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری
    Next Article اسرائیل نے ایران پر حملہ کر دیا، تہران میں دھماکے اور دھویں کے بادل
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    پشاور: پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان مبینہ مقابلہ، ایک دہشت گرد ہلاک

    جولائی 27, 2026

    کراچی، نارتھ ناظم آباد پولیس کا ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلہ، ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار

    جولائی 27, 2026

    پنجاب: مون سون بارشوں سے دریاؤں میں طغیانی، پی ڈی ایم اے کی جانب سے الرٹ جاری

    جولائی 27, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پولیس

    پشاور: پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان مبینہ مقابلہ، ایک دہشت گرد ہلاک

    جولائی 27, 2026
    پولیس

    کراچی، نارتھ ناظم آباد پولیس کا ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلہ، ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار

    جولائی 27, 2026
    پنجاب

    پنجاب: مون سون بارشوں سے دریاؤں میں طغیانی، پی ڈی ایم اے کی جانب سے الرٹ جاری

    جولائی 27, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کی بھارتی وزیر دفاع کے بیان کی شدید مذمت، کشمیر پر مؤقف ایک بار پھر واضح

    جولائی 27, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 21, 2026

    ڈاکٹر نبیحہ علی نے خلع کے لیے فیملی کورٹ سے رجوع کر لیا

    شوبز

    سوشل ایکٹوسٹ اور ماہرِ نفسیات ڈاکٹر نبیحہ علی خان نے اپنے شوہر حارث کھوکھر سے…

    بلاگ

    ہری پور کا وہ گاؤں جہاں صدر ایوب خان زیرتعلیم رہے

    فروری 20, 2024
    فیچرڈ

    چلاس: مستورات تبلیغی جماعت کی گاڑی گہری کھائی میں جاگری،2 افراد جاں بحق، 10 زخمی

    جولائی 21, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پولیس

    پشاور: پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان مبینہ مقابلہ، ایک دہشت گرد ہلاک

    جولائی 27, 2026
    پولیس

    کراچی، نارتھ ناظم آباد پولیس کا ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلہ، ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار

    جولائی 27, 2026
    پنجاب

    پنجاب: مون سون بارشوں سے دریاؤں میں طغیانی، پی ڈی ایم اے کی جانب سے الرٹ جاری

    جولائی 27, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.