Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    صوبہ اسلام آباد کا سب سے بڑا حامی ہوں، انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 5, 2026
    خاص خبریں

    میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کي جانب سے نوٹی فکیشن جاری

    ستمبر 4, 2026
    ترقی

    سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»وزیراعظم شہبازشریف نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر جامع اور مؤثر حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کردی
    فیچرڈ فروری 28, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر جامع اور مؤثر حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کردی

    فروری 28, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Prime Minister Shehbaz Sharif has directed to ensure comprehensive and effective security measures in view of the current situation.
    ایران میں موجود پاکستانیوں کو آذر بائیجان کے راستے بحفاظت پاکستان لایا جائے، وزیراعظم
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت سیکورٹی صورتحال سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا ، جس میں وزیراعظم نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر جامع اور مؤثر حفاظتی اقدامات فوری یقینی بنانے کی ہدایت کردی ۔

    اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملک میں مجموعی سکیورٹی صورتحال پر اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں متعلقی حکام نے شرکت کی ۔

     وزیراعظم کا کہنا  تھا کہ عوام اور مسلح افواج ملک کی سلامتی، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کے لیے ہر دم تیار ہیں، فیلڈ مارشل کی زیر قیادت افواج پاکستان بہترین انداز میں اپنے فرائض سر انجام دے رہی ہیں ۔

     وزیراعظم نے ہدایت کی کہ  ایران میں موجود پاکستانیوں کو بخیریت وطن واپس لانے کے لیے تمام تر اقدامات کیے جائیں،وزیراعظم نے ہدایت کی کہ  پاکستانیوں کو آذر بائیجان کے راستے بحفاظت پاکستان لایا جائے ۔

    وزیراعظم نے وزارت خارجہ کو آذربائیجان کی حکومت سے فوری رابطہ کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر جامع اور مؤثر حفاظتی اقدامات فوری یقینی بنائے جائیں ۔

     وزیراعظم کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ  تمام سکیورٹی ادارے موجودہ صورتحال کے پیش نظر الرٹ ہیں، ملکی سلامتی کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات بروئےکار لائے جارہے ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleٹی 20 ورلڈکپ میں قومی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی
    Next Article امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ حملے میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای شہید
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    صوبہ اسلام آباد کا سب سے بڑا حامی ہوں، انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 5, 2026

    میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کي جانب سے نوٹی فکیشن جاری

    ستمبر 4, 2026

    آزاد کشمیر کی 8 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

    ستمبر 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    صوبہ اسلام آباد کا سب سے بڑا حامی ہوں، انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 5, 2026
    خاص خبریں

    میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کي جانب سے نوٹی فکیشن جاری

    ستمبر 4, 2026
    ترقی

    سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 4, 2026
    امن

    پشاور میں مبینہ پولیس مقابلہ، نورے گینگ کے 3 مطلوب ملزمان ہلاک

    ستمبر 4, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 31, 2026

    مزاحمت کا مرد حر کی مفاہمتی سیاست اور نواز شریف سے اشتراک، تحریر: علی شیر

    بلاگ

    پاکستان کی سیاست میں بعض القابات محض سیاسی نعروں سے پیدا نہیں ہوتے، انہیں وقت،…

    آزاد کشمیر

    وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے اپنی حکومت کے 100 روزہ اصلاحاتی ایجنڈے پر عملدرآمد کا اعلان کردیا

    ستمبر 2, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    صوبہ اسلام آباد کا سب سے بڑا حامی ہوں، انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 5, 2026
    خاص خبریں

    میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کي جانب سے نوٹی فکیشن جاری

    ستمبر 4, 2026
    ترقی

    سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 4, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.