Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان
    کھیل ستمبر 8, 2025

    پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان

    ستمبر 8, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Schedule of ODI series between Pakistan and Sri Lanka announced
    سری لنکا کی ٹیم 2019 کے بعد پہلی بار پاکستان میں ون ڈے سیریز کھیلے گی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا، ون ڈے سیریز کے تینوں میچز راولپنڈی کرکٹ گراونڈ میں کھیلے جائیں گے ۔

    لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا، شیڈول کے مطابق  لنکن ٹیم نومبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی ۔

    اعلامیے کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کےدرمیان ایک روزہ سیریز 11 سے 15 نومبر تک کھیلی جائے گی، 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچز راولپنڈی میں ہوں گے ۔

    واضح رہے کہ سری لنکا کی ٹیم 2019 کے بعد پہلی بار پاکستان میں ون ڈے سیریز کھیلے گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکے ٹو کی میزبان مشی خان نے اپنی زندگی کا اہم اعلان کر دیا
    Next Article مانسہرہ: ٹمبر مافیا کیساتھ گٹھ جوڑ کے الزام میں ایس ایچ او تھانہ پھلڑہ اور 3 اہلکار معطل
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی پاکستان نے سری لنکا کو ہرادیا، سیریز میں فیصلہ کن برتری

    اکتوبر 11, 2026

    پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

    اکتوبر 9, 2026

    پاکستان اور سری لنکا ٹی 20 سیریز سے قبل ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

    اکتوبر 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    بھارت

    14 اور 15 اکتوبر 1947، تحریک آزادی کشمیر کا اہم باب: ڈوگرہ اقتدار کے خلاف کشمیریوں کی مزاحمت

    اکتوبر 15, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.