Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا کیلئے ترقیاتی پیکج کی پہلی قسط کے طور پر 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند ہے، ثمر ہارون بلور

    نومبر 22, 2026
    خاص خبریں

    صوبے میں گورنر راج کے نفاذ کی ذمہ دار خود پی ٹی آئی کی پالیسیاں ہیں، فیصل کریم کنڈی

    نومبر 22, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبر پختونخوا کیلئے 160 ارب روپے کا ترقیاتی پیکج، 10 ارب روپے کی ابتدائی قسط جاری

    نومبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»مانسہرہ: ٹمبر مافیا کیساتھ گٹھ جوڑ کے الزام میں ایس ایچ او تھانہ پھلڑہ اور 3 اہلکار معطل
    فیچرڈ ستمبر 8, 2025

    مانسہرہ: ٹمبر مافیا کیساتھ گٹھ جوڑ کے الزام میں ایس ایچ او تھانہ پھلڑہ اور 3 اہلکار معطل

    ستمبر 8, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Mansehra: The District Police Officer has suspended the SHO of Phulra police station and three police personnel on charges of nexus with the timber mafia.
    ٹمبر مافیا کے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مانسہرہ میں ٹمبر مافیا کے ساتھ گٹھ جوڑ کے الزام میں ضلعی پولیس آفیسر نے  ایس ایچ او تھانہ پھلڑہ اور 3 پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا ۔

    مانسہرہ: تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تھانہ لاری اڈہ پولیس نے بیدڑہ انٹرچینج پر کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی لکڑی سے بھرا ٹرک پکڑا تھا جس میں بڑی مقدار میں چیڑ کے نگ برآمد ہوئے اور تین ملزمان گرفتار کیے گئے تھے ۔

    واقعہ کے بعد ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور کی ہدایات پر ایس پی سٹی ریشم جہانگیر کی زیر نگرانی ایک اعلیٰ سطحی انکوائری کا آغاز کیا گیا ۔

    انکوائری میں یہ بات ثابت ہوئی کہ ٹمبر سمگلنگ کے اس واقعہ میں ایس ایچ او تھانہ پھلڑہ اور 3 دیگر اہلکاروں کی غفلت و شمولیت پائی گئی، جس پر فوری طور پر ملوث اہلکاران کو معطل کر دیا گیا ۔

    ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور نے کہا کہ ٹمبر مافیا کے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی، اگر مستقبل میں کسی بھی تھانے کی حدود میں غیر قانونی لکڑی کٹائی یا سمگلنگ کا واقعہ سامنے آیا تو متعلقہ ایس ایچ او اور ذمہ داران کے خلاف سخت سے سخت قانونی کارروائی کی جائے گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان
    Next Article ایبٹ آباد: حویلیاں میں ہزارہ موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    صوبے میں گورنر راج کے نفاذ کی ذمہ دار خود پی ٹی آئی کی پالیسیاں ہیں، فیصل کریم کنڈی

    نومبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا کیلئے 160 ارب روپے کا ترقیاتی پیکج، 10 ارب روپے کی ابتدائی قسط جاری

    نومبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا سپیشل انیشیٹيوز آرڈیننس سميت 12 بلوں کی حتمی منظوری دے دی گئی

    نومبر 21, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا کیلئے ترقیاتی پیکج کی پہلی قسط کے طور پر 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند ہے، ثمر ہارون بلور

    نومبر 22, 2026
    خاص خبریں

    صوبے میں گورنر راج کے نفاذ کی ذمہ دار خود پی ٹی آئی کی پالیسیاں ہیں، فیصل کریم کنڈی

    نومبر 22, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبر پختونخوا کیلئے 160 ارب روپے کا ترقیاتی پیکج، 10 ارب روپے کی ابتدائی قسط جاری

    نومبر 22, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کرکٹ بورڈ کا 38 قومی کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان

    نومبر 21, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 20, 2026

    رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی میں کمپیوٹنگ اور مصنوعی ذہانت پر بین الاقوامی کانفرنس 23 دسمبر سے ہوگی

    تعلیم

    اسلام آباد: رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی، اسلام آباد کی فیکلٹی آف کمپیوٹنگ کے زیرِ اہتمام انٹرنیشنل…

    امن

    برطانوی آرمی چیف کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون پر گفتگو

    نومبر 17, 2026
    خاص خبریں

    میڈیا انڈسٹری اور تعلیم کا اشتراک، خیبر ڈیجیٹل، کیم ٹیک اور ٹی ایم یو سی کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

    نومبر 18, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا کیلئے ترقیاتی پیکج کی پہلی قسط کے طور پر 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند ہے، ثمر ہارون بلور

    نومبر 22, 2026
    خاص خبریں

    صوبے میں گورنر راج کے نفاذ کی ذمہ دار خود پی ٹی آئی کی پالیسیاں ہیں، فیصل کریم کنڈی

    نومبر 22, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبر پختونخوا کیلئے 160 ارب روپے کا ترقیاتی پیکج، 10 ارب روپے کی ابتدائی قسط جاری

    نومبر 22, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.