Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پشاور: حسن خیل میں ایف سی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 8 حملہ آور ہلاک ، 6 اہلکار شہید
    خاص خبریں جون 9, 2026

    پشاور: حسن خیل میں ایف سی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 8 حملہ آور ہلاک ، 6 اہلکار شہید

    جون 9, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar: Terrorists attack FC check post in Hassan Khel, 8 attackers killed, 6 personnel martyred
    نماز جنازہ میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، آئی جی پی ذوالفقار حمید  اور وزیر مملکت طلال چودھری سمیت اعلیٰ سول و عسکری حکام نے شرکت کی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور کے علاقے حسن خیل میں فیڈرل کانسٹیبلری کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے حملہ کیا ، سیکیورٹی اہلکاروں نے فوری جوابی کارروائی میں 8 حملہ آور ہلاک ہو گئے ،دہشتگردوں  کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں فیڈرل کانسٹیبلری کے 6 اہلکار وطن پر قربان ہوگئے ۔

    سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پشاور کے علاقے حسن خیل میں فیڈرل کانسٹیبلری کی ایک چیک پوسٹ پر مسلح حملہ آوروں کی جانب سے حملے کے بعد قبضے کی کوشش کی گئی جسے سیکیورٹی اہلکاروں نے فوری جوابی کارروائی میں ناکام بنا دیا ۔

    سیکیورٹی ذرائع کے مطابق حملہ آوروں نے پوسٹ پر حملہ کیا، تاہم فیڈرل کانسٹیبلری کے جوانوں نے فوری اور مؤثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے 8 حملہ آوروں کو اپنے انجام تک پہنچا دیا ۔

    اس موقع پر دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپ میں فیڈرل کانسٹیبلری کے 6 اہلکار شہید ہو گئے، شہید اہلکاروں کی نمازِ جنازہ فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹر پشاور میں ادا کی گئی، جس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، آئی جی پی ذوالفقار حمید  اور وزیر مملکت طلال چودھری سمیت اعلیٰ سول و عسکری حکام نے شرکت کی ۔

    نمازِ جنازہ میں آئی جی فرنٹیئر کور نارتھ میجر جنرل راؤ عمران سرتاج ، آئی جی خیبرپختونخوا پولیس، آئی جی فیڈرل کانسٹیبلری، کمانڈنٹ نیشنل پولیس اکیڈمی، ڈی جی ایف آئی اے، ڈی جی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی، کمشنر اور ڈپٹی کمشنر پشاور سمیت دیگر اعلیٰ افسران بھی شریک ہوئے ۔

    شہداء میں نائیک عامر، لانس نائیک محمد یوسف، لانس نائیک محمد ریاض، سپاہی اجمیر، احسان اور ریاض شامل ہیں ۔

    حکام نے شہداء کے اہل خانہ سے ملاقات کی، تعزیت کا اظہار کیا اور ان کے بلند حوصلے کو سراہا، انہوں نے کہا کہ شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی اور پوری قوم اپنے بہادر سپوتوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسید فیصل گیلانی نے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سے مکمل لاتعلقی کا اعلان کردیا
    Next Article بلوچستان میں خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 14دہشت گرد ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    پنجاب

    عوام کو سستا آٹا ہر صورت فراہم کیا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ہنگامی اجلاس میں حکم

    اکتوبر 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ سے متعلق عبوری ریلیف دینے سے انکار

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.