Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    استنبول اجلاس، پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

    اگست 31, 2026
    خاص خبریں

    سی ایس ایس 2026 کا تحریری نتیجہ جاری، کامیابی کا تناسب صرف 2.74 فیصد رہا

    اگست 31, 2026
    بھارت

    سندھ طاس معاہدہ: عالمی ثالثی عدالت کا پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ، بھارت کو سندھ طاس معاہدے کی پاس داری کا حکم

    اگست 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»بلوچستان میں خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 14دہشت گرد ہلاک
    خاص خبریں جون 9, 2026

    بلوچستان میں خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 14دہشت گرد ہلاک

    جون 9, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بلوچستان میں خفیہ اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے  کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ب 14دہشت گردوں کو  ہلاک کردیا، آپریشن کے دوران دہشتگردوں کیساتھ جھڑپ میں حوالدار محمد عباس شہید ہو گئے ۔

    آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بلوچستان کے ضلع بیسمہ کے علاقے نال ایریا میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیاگیا ۔

    آئی ایس پی آر کے بیان میں کہا گیا ہے کہ آپریشن کے دوران 14 دہشتگردوں کو اپنے انجام تک پہنچا دیا گیا، بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کا پولیس سٹیشن اور بینکوں پر حملے کا منصوبہ تھا ۔

    آئی ایس پی آر  کا مزید بتانا تھا کہ دہشت گردوں کے مذموم عزائم ناکام بنانےکیلئے فوری اور تیز  آپریشن کیاگیا، آپریشن کے دوران دہشتگردوں کی نقل و حرکت مؤثر طور پر روکی گئی ۔

    اس دوران دہشت گردوں کے زیر استعمال 4 گاڑیاں اور آئی ای ڈیز بھی تباہ کر دی گئیں، آپریشن میں وطن کے بہادر سپوت لانس حوالدار محمد عباس نے جامِ شہادت نوش کیا ۔

    آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ علاقے میں موجود کسی دوسرے دہشت گرد کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے، دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک انسدادِ دہشت گردی مہم پوری قوت سے جاری رکھیں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور: حسن خیل میں ایف سی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 8 حملہ آور ہلاک ، 6 اہلکار شہید
    Next Article کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا عوام دشمن ایجنڈا کھل کر سامنے آ گیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    استنبول اجلاس، پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

    اگست 31, 2026

    سی ایس ایس 2026 کا تحریری نتیجہ جاری، کامیابی کا تناسب صرف 2.74 فیصد رہا

    اگست 31, 2026

    سندھ طاس معاہدہ: عالمی ثالثی عدالت کا پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ، بھارت کو سندھ طاس معاہدے کی پاس داری کا حکم

    اگست 31, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    استنبول اجلاس، پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

    اگست 31, 2026
    خاص خبریں

    سی ایس ایس 2026 کا تحریری نتیجہ جاری، کامیابی کا تناسب صرف 2.74 فیصد رہا

    اگست 31, 2026
    بھارت

    سندھ طاس معاہدہ: عالمی ثالثی عدالت کا پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ، بھارت کو سندھ طاس معاہدے کی پاس داری کا حکم

    اگست 31, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں ڈینگی کے 6 کنفرم کیسز رپورٹ

    اگست 31, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 31, 2026

    مزاحمت کا مرد حر کی مفاہمتی سیاست اور نواز شریف سے اشتراک، تحریر: علی شیر

    بلاگ

    پاکستان کی سیاست میں بعض القابات محض سیاسی نعروں سے پیدا نہیں ہوتے، انہیں وقت،…

    خاص خبریں

    دیامر کی نیاٹ ویلی میں گلیشیئر میں خطرناک دراڑیں، مقامی آبادی کو خطرہ

    اگست 25, 2026
    پنجاب

    راولپنڈی میں گاڑی سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد، 3 ملزمان گرفتار

    اگست 20, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    استنبول اجلاس، پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

    اگست 31, 2026
    خاص خبریں

    سی ایس ایس 2026 کا تحریری نتیجہ جاری، کامیابی کا تناسب صرف 2.74 فیصد رہا

    اگست 31, 2026
    بھارت

    سندھ طاس معاہدہ: عالمی ثالثی عدالت کا پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ، بھارت کو سندھ طاس معاہدے کی پاس داری کا حکم

    اگست 31, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.