Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پنجاب

    سموگ فری پنجاب کے لیے سمارٹ سرویلنس اور مؤثر کارروائیاں جاری

    ستمبر 29, 2026
    خاص خبریں

    ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگرد جہنم واصل

    ستمبر 29, 2026
    باہمی تعاون

    آئی ایم ایف مشن کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ہم ملاقات

    ستمبر 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»باہمی تعاون»پاکستان اور سری لنکا کا آئی ٹی اور ٹیلی کام کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    باہمی تعاون ستمبر 29, 2026

    پاکستان اور سری لنکا کا آئی ٹی اور ٹیلی کام کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    ستمبر 29, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: پاکستان میں سری لنکا کے ہائی کمشنر ریئر ایڈمرل (ر) فرڈ سینی ویراتنے نے وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے ملاقات کی۔

    ملاقات کے دوران دونوں فریقین نے دیرینہ، پائیدار اور جدت پر مبنی دوستانہ تعلقات کا اعادہ کیا.

    دونوں فریقین نے آئی ٹی و ٹیلی کام کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔

    دونوں رہنماؤں نے ٹیکنالوجی صنعتوں کے درمیان مشترکہ کاروباری شراکت داریوں (JOINT VENTURES) کے ذریعے کاروباری حجم بڑھانے اور بین الاقوامی منڈیوں میں نئے مواقع تلاش کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔

    گفتگو میں مصنوعی ذہانت، سائبر سکیورٹی، آئی ٹی اور آئی ٹی سے منسلک خدمات، ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن، فن ٹیک، اسٹارٹ اپس اور ڈیجیٹل مہارتوں کی ترقی سمیت مختلف شعبے زیر بحث آئے۔

    ملاقات میں آئی ٹی شعبوں کے درمیان ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے کے لیے مشترکہ ورکنگ گروپ تشکیل دینے کی تجویز پیش کی گئی.

    جس کے تحت بزنس ٹو بزنس تبادلوں، ٹیکنالوجی روڈ شوز، اسٹارٹ اپ لنکیجز، فن ٹیک تعاون اور کمپنیوں کے درمیان شراکت داریوں کو فروغ دیا جائے گا۔

    دونوں ممالک نے ٹیکنالوجی کے شعبے میں باہمی مفاد پر مبنی تعاون کو مزید گہرا کرنے کے لیے مسلسل رابطہ برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔

    آئی ٹی تعاون اسٹارٹ اپس پاکستان سری لنکا تعلقات ٹیکنالوجی شراکت داری ٹیلی کام تعاون ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن سائبر سکیورٹی سری لنکا ہائی کمشنر شزہ فاطمہ خواجہ فن ٹیک مصنوعی ذہانت
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنائب وزیراعظم اسحاق ڈار اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
    Next Article اسلام آباد ریسکیو اور فائر بریگیڈ کے لیے 21 جدید گاڑیاں کراچی پورٹ پہنچ گئیں
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    سموگ فری پنجاب کے لیے سمارٹ سرویلنس اور مؤثر کارروائیاں جاری

    ستمبر 29, 2026

    ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگرد جہنم واصل

    ستمبر 29, 2026

    آئی ایم ایف مشن کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ہم ملاقات

    ستمبر 29, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پنجاب

    سموگ فری پنجاب کے لیے سمارٹ سرویلنس اور مؤثر کارروائیاں جاری

    ستمبر 29, 2026
    خاص خبریں

    ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگرد جہنم واصل

    ستمبر 29, 2026
    باہمی تعاون

    آئی ایم ایف مشن کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ہم ملاقات

    ستمبر 29, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد ریسکیو اور فائر بریگیڈ کے لیے 21 جدید گاڑیاں کراچی پورٹ پہنچ گئیں

    ستمبر 29, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 16, 2026

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    فیچرڈ

    آپریشن  غضب للحق میں  پاک افواج کی جانب سے  افغانستان میں کامیاب فضائی حملے  جاری …

    خاص خبریں

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پنجاب

    سموگ فری پنجاب کے لیے سمارٹ سرویلنس اور مؤثر کارروائیاں جاری

    ستمبر 29, 2026
    خاص خبریں

    ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگرد جہنم واصل

    ستمبر 29, 2026
    باہمی تعاون

    آئی ایم ایف مشن کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ہم ملاقات

    ستمبر 29, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.