Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پنجاب

    سموگ فری پنجاب کے لیے سمارٹ سرویلنس اور مؤثر کارروائیاں جاری

    ستمبر 29, 2026
    خاص خبریں

    ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگرد جہنم واصل

    ستمبر 29, 2026
    باہمی تعاون

    آئی ایم ایف مشن کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ہم ملاقات

    ستمبر 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»اسلام آباد»اسلام آباد ریسکیو اور فائر بریگیڈ کے لیے 21 جدید گاڑیاں کراچی پورٹ پہنچ گئیں
    اسلام آباد ستمبر 29, 2026

    اسلام آباد ریسکیو اور فائر بریگیڈ کے لیے 21 جدید گاڑیاں کراچی پورٹ پہنچ گئیں

    ستمبر 29, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کراچی: اسلام آباد ریسکیو 1122 اور فائر بریگیڈ کے لیے 17 برس بعد 21 نئی گاڑیاں کراچی پورٹ پر پہنچ گئیں۔

    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کراچی پورٹ کا دورہ کیا اور چین سے آنے والی نئی گاڑیوں کا معائنہ کیا۔

    اس موقع پر بریفنگ میں بتایا گیا کہ نئی ریسکیو گاڑیاں 5 روز میں کراچی سے اسلام آباد پہنچ جائیں گی۔

    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ اسلام آباد ریسکیو و فائر بریگیڈ کے لیے نئی گاڑیوں کی پاکستان آمد خوش آئند ہے.

    اسلام آباد ریسکیو میں نئی گاڑیوں کی شمولیت 2009 کے بعد بڑا اضافہ ہے۔

    انہوں نے کہا کہ نئی گاڑیوں کی جلد فراہمی پر چین کی حکومت کے شکر گزار ہیں.

    جدید ریسکیو گاڑیاں اسلام آباد کے 6 اسٹیشنز میں ہمہ وقت موجود رہیں گی۔

    بریفنگ میں بتایا گیا کہ نئی ریسکیو گاڑیاں 256 فٹ کی بلندی تک آپریشن کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔

    نئی گاڑیوں میں 4 فائر ایریل ٹرک، 6 فائر ٹاورز اور 5 فائر ٹینکس شامل ہیں اور یہ گاڑیاں جدید ترین آلات سے لیس ہیں۔

    اس موقع پر چیف کلکٹر کسٹمز اپریزمنٹ ساؤتھ، کلکٹر اپریزمنٹ ایسٹ، ایڈیشنل کلکٹر اپریزمنٹ ایسٹ، چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد، ڈائریکٹر سی ڈی اے اور این ایل سی کے نمائندے بھی موجود تھے۔

    اسلام آباد اسلام آباد ریسکیو 1122 چین ریسکیو گاڑیاں فائر ایریل ٹرک فائر بریگیڈ فائر ٹاورز فائر ٹینکس کراچی پورٹ محسن نقوی نئی ریسکیو گاڑیاں
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان اور سری لنکا کا آئی ٹی اور ٹیلی کام کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    Next Article آئی ایم ایف مشن کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ہم ملاقات
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    سموگ فری پنجاب کے لیے سمارٹ سرویلنس اور مؤثر کارروائیاں جاری

    ستمبر 29, 2026

    ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگرد جہنم واصل

    ستمبر 29, 2026

    آئی ایم ایف مشن کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ہم ملاقات

    ستمبر 29, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پنجاب

    سموگ فری پنجاب کے لیے سمارٹ سرویلنس اور مؤثر کارروائیاں جاری

    ستمبر 29, 2026
    خاص خبریں

    ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگرد جہنم واصل

    ستمبر 29, 2026
    باہمی تعاون

    آئی ایم ایف مشن کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ہم ملاقات

    ستمبر 29, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد ریسکیو اور فائر بریگیڈ کے لیے 21 جدید گاڑیاں کراچی پورٹ پہنچ گئیں

    ستمبر 29, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 16, 2026

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    فیچرڈ

    آپریشن  غضب للحق میں  پاک افواج کی جانب سے  افغانستان میں کامیاب فضائی حملے  جاری …

    خاص خبریں

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پنجاب

    سموگ فری پنجاب کے لیے سمارٹ سرویلنس اور مؤثر کارروائیاں جاری

    ستمبر 29, 2026
    خاص خبریں

    ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگرد جہنم واصل

    ستمبر 29, 2026
    باہمی تعاون

    آئی ایم ایف مشن کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ہم ملاقات

    ستمبر 29, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.