Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پاکستان نے تیسرے ٹی 20 میچ میں بنگلادیش کو 74 رنز سے ہرادیا
    خاص خبریں جولائی 24, 2025

    پاکستان نے تیسرے ٹی 20 میچ میں بنگلادیش کو 74 رنز سے ہرادیا

    جولائی 24, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan defeated Bangladesh by 74 runs in the third T20I match.
    پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 178 رنز بنائے، بنگلہ دیش کی پوری ٹیم 104 رننز بناکر آوٹ ہو گئی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email
     ٹی 20 سیریز کے تیسرے  اور آخری میچ میں بنگلا دیش کو  74 رنز سے شکست، پاکستان کے 179 رنز ہدف کے تعاقب میں میزبان ٹیم 104 رنز بناکر ڈھیر، شاندار بلے بازی پر صاحبزادہ فرحان میچ اور ذاکر علی سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار  ۔

    ڈھاکہ: شیر بنگلہ کرکٹ سٹیڈیم  میں کھیلے گئے میچ میں میزبان بنگلا دیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کافیصلہ کیا، پاکستان نے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 178 رنز بنائے ،

    پاکستان کی جانب سے  اوپنر صاحبزادہ فرحان نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 63 رنز سکور کئے، حسن نواز نے 33، محمد نواز نے27  اور صائم ایوب نے 21 رنز بنانے میں کامیاب ہوئے ۔

     بنگلادیش کی جانب سے  تسکین احمد نے 3 اور نسیم احمد نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ،مقررہ ہدف کے تعاقب میں بنگلہ کی پوری ٹیم 104 رنز پر ہمت ہار گئی اور 74 رنز سے تیسرا ااور آخری میچ پاکستان کے نام رہا ۔

    پاکستان کی جانب سے سلمان مرزا نے 3، مہیم اشرف اور محمد نواز نے 2، 2 جبکہ احمد دانیال، سلمان آغا اور حسین طلعت نے ایک ، ایک وکٹ حاصل کی ۔

    میچ میں شاندار 63 رنز سکور کرنے پر صاحبزادہ فرحان میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے جبکہ بنگلہ دیش کے ذاکر علی کو 71 رنز بنانے پر سیریز کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز دیا گیا ۔

    تیسرے میچ کیلئے بنگلا دیش کی ٹیم میں 5 جبکہ قومی ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی تھیں، پاکستانی ٹیم میں صاحبزداہ فرحان اور حسین طلعت کو شامل کیا گیا تھا ۔

    واضح رہے کہ سیریز کے پہلے دو مییچز میں کامیابی کے بعد بنگلہ دیش پہلے ہی سیریز اپنے نام کر چکی تھی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمستونگ:سیکیورٹی فورسز کی خفیہا طلاع پر کارروائی،3 دہشتگرد ہلاک،میجر زید سلیم اور سپاہی نظم حسین شہید
    Next Article سیلاب سے اب تک 9 افراد جاں بحق جبکہ بڑے پیمانے پر نقصانات ہوئے ہیں ، چیف سیکریٹری گلگت بلتستان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    پنجاب

    عوام کو سستا آٹا ہر صورت فراہم کیا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ہنگامی اجلاس میں حکم

    اکتوبر 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ سے متعلق عبوری ریلیف دینے سے انکار

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.