Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں کی رفتار مزید تیز کرنے کا حکم

    اکتوبر 30, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کا صحت کارڈ پلس پروگرام: ادویات اور طبی سامان کی مہنگے داموں خریداری کے انکشافات

    اکتوبر 30, 2026
    افغانستان

    یو این او ڈی سی رپورٹ: افغانستان میں افیون کی کاشت میں پانچ گنا اضافہ

    اکتوبر 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»سیلاب سے اب تک 9 افراد جاں بحق جبکہ بڑے پیمانے پر نقصانات ہوئے ہیں ، چیف سیکریٹری گلگت بلتستان
    خاص خبریں جولائی 24, 2025

    سیلاب سے اب تک 9 افراد جاں بحق جبکہ بڑے پیمانے پر نقصانات ہوئے ہیں ، چیف سیکریٹری گلگت بلتستان

    جولائی 24, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Gilgit: 9 people have died in floods so far, extensive damage has been caused, Chief Secretary Gilgit-Baltistan
    لاپتہ ہونے والے متعدد افراد کی تلاش جاری ہے،196 مکانات مکمل طور پر جبکہ 200 سے زائد کو جزوی نقصان پہنچا ہے، ابرار احمد مرزا
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ابرار احمد مرزا نے کہا ہے کہ 10 جون سے اب تک مختلف حادثات میں 9 افراد جاں بحق ہوئے ہیں، کئی افراد لاپتہ ہیں، گاڑیاں اب بھی سیلابی ملبے میں دبے ہوئے ہیں، 196 مکانات مکمل طور پر جبکہ 200 سے زائد کو جزوی نقصان پہنچا ہے ۔

    گلگت(ندیم خان) گلگت بلتستان میں سیلابی صورتحال پر نیوز کانفرنس کرتے ہوئے چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ابرار احمد مرزا نے کہا کہ 10 جون 2025 سے اب تک سیلابوں میں بہہ کر 9 افراد جاں بحق ہوئے ہیں ، سب سے زیادہ 8 اموات دیامر کے گاوں تھک اور تھور میں ہوئے ہیں ۔

    انہوں نے کہا کہ استور میں ایک شخص سیلاب سے جاں بحق ہوا ہے، خدشہ ہے کہ بہت ساری گاڑیاں اب بھی ملبے میں دبی ہوئی ہیں، سراغ رساں کتوں سے بھی متاثرہ علاقوں میں دبے افراد کو تلاش کیا جائے گا ۔

    چیف سیکریٹری کا کہنا تھا کہ مذید 4 سے 5 افراد کے ملبے میں دبے رہنے کا خدشہ ہے، مالی نقصانات کا جائزہ لیا جارہا ہے، 196 مکانات مکمل طور پر جبکہ 200 سے زائد کو جزوی نقصان پہنچا ہے ۔

    ابرار احمد مرزا نے کہا کہ بارہ کلومیٹر کا روڈ اور 26 پل ٹوٹ گئے ہیں اور متعدد گاڑیاں متاثر ہوئے ہیں، کلاوڈ برسٹ کی وجہ سے یہ تباہی ہوئی ہے، بارش اور ژالہ باری کے دوران فلش فلڈ آیا تھا ۔

    ان کا کہنا تھا کہ سکردو میں سیلاب زیادہ تھا مگر جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا ہے، سکردو میں پھنسے مسافروں کو ضلعی انتظامیہ نے بروقت ریسکیو کیا۔ ابرار احمد مرزا

    انہوں نے کہا کہ تھک اور تھور میں گاڑیوں میں موجود مسافر بھی بہہ گئے ،ریسکیو آپریشن میں ضلعی انتظامیہ، پاک آرمی، جی بی سکاؤٹس، ریسکیو 1122 اور مقامی رضاکاروں نے حصہ لیا ۔

    چیف سیکریٹری کا مزید کہنا تھا کہ مسافروں کو ریسکیو کرکے محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا، ہیلی کاپٹر سروس کے ذریعے 45 پھنسے افراد کو ریسکیو کیا گیا، تمام متاثرہ افراد کیلئے رہائش اور کھانے کا ضلعی انتظامیہ نے بندوبست کیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان نے تیسرے ٹی 20 میچ میں بنگلادیش کو 74 رنز سے ہرادیا
    Next Article فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بیجنگ میں چین کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف کا گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں کی رفتار مزید تیز کرنے کا حکم

    اکتوبر 30, 2026

    خیبرپختونخوا کا صحت کارڈ پلس پروگرام: ادویات اور طبی سامان کی مہنگے داموں خریداری کے انکشافات

    اکتوبر 30, 2026

    یو این او ڈی سی رپورٹ: افغانستان میں افیون کی کاشت میں پانچ گنا اضافہ

    اکتوبر 30, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں کی رفتار مزید تیز کرنے کا حکم

    اکتوبر 30, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کا صحت کارڈ پلس پروگرام: ادویات اور طبی سامان کی مہنگے داموں خریداری کے انکشافات

    اکتوبر 30, 2026
    افغانستان

    یو این او ڈی سی رپورٹ: افغانستان میں افیون کی کاشت میں پانچ گنا اضافہ

    اکتوبر 30, 2026
    خاص خبریں

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا دورہ پشاور: یونیورسٹی طلبہ اور فیکلٹی ممبران کے ساتھ خصوصی نشست

    اکتوبر 30, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 26, 2026

    مکہ دفاعی معاہدے کے اعلیٰ حکام کی ایرانی قیادت سے ملاقات طے، فیلڈ مارشل تہران روانہ

    امن

    مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے اعلیٰ حکام آج…

    خاص خبریں

    پشاور:دیر کالونی سانحے کی انکوائری رپورٹ گورنر خیبر پختونخوا کو پیش

    اکتوبر 29, 2026
    بھارت

    بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش: بھارتی ایوی ایشن کو 2 ارب ڈالر کا نقصان

    اکتوبر 26, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں کی رفتار مزید تیز کرنے کا حکم

    اکتوبر 30, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کا صحت کارڈ پلس پروگرام: ادویات اور طبی سامان کی مہنگے داموں خریداری کے انکشافات

    اکتوبر 30, 2026
    افغانستان

    یو این او ڈی سی رپورٹ: افغانستان میں افیون کی کاشت میں پانچ گنا اضافہ

    اکتوبر 30, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.