Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پنجاب

    معلومات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

    ستمبر 28, 2026
    ٹیکنالوجی

    نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے پر توجہ دے رہے ہیں، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ

    ستمبر 28, 2026
    حکومت

    منتخب اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم کامیابی سے اختتام پذیر

    ستمبر 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»آزاد کشمیر»میرپور ٹرانسپورٹ یونین کا دوٹوک اعلان، کالعدم ایکشن کمیٹی کا عوام دشمن ایجنڈا مسترد
    آزاد کشمیر جون 20, 2026

    میرپور ٹرانسپورٹ یونین کا دوٹوک اعلان، کالعدم ایکشن کمیٹی کا عوام دشمن ایجنڈا مسترد

    جون 20, 2026Updated:جون 20, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    میرپور: ٹرانسپورٹ یونین نے پریس کانفرنس میں امن کو داؤ پر لگانے والی کالعدم ایکشن کمیٹی کی مخالفت کا اعلان کر دیا۔

    ٹرانسپورٹ یونین نے کالعدم ایکشن کمیٹی سے ہٹ دھرمی ترک کر کے مذاکرات کا راستہ اختیار کرنے کی اپیل کی ہے۔

    ٹرانسپورٹ یونین کا کہنا ہے کہ عوامی مسائل کا حل سڑکوں پر تصادم کے بجائے جمہوری اور آئینی طریقوں سے ہونا چاہیے۔

    پاکستان اور آزاد کشمیر لازم و ملزوم ہیں اور پاکستان پر ہماری جانیں بھی قربان ہیں۔

    ٹرانسپورٹ یونین نے احتجاج کی آڑ میں داخلی راستے، بس اڈے اور ٹرانسپورٹ نظام بند نہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

    یونین رہنماؤں نے ریاستی اداروں اور افواجِ پاکستان کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے قیام امن پر زور دیا۔

    آزاد کشمیر کے باشعور عوام امن دشمن عناصر اور کالعدم ایکشن کمیٹی کی انتشاری سیاست کو پہلے ہی مسترد کر چکے ہیں۔

    آزاد کشمیر سیاست احتجاج آزاد کشمیر افواج پاکستان امن و امان بس اڈے ٹرانسپورٹ نظام ٹرانسپورٹ یونین ریاستی ادارے سیاسی صورتحال عوامی مسائل کشمیر مذاکرات میرپور میرپور نیوز
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان نے سفارتی میدان میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا، عالمی سطح پر بھارت کی ناکام خارجہ پالیسی
    Next Article پیٹرول اور ڈیزل سستا ہونے پر پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کا اعلان
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    معلومات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

    ستمبر 28, 2026

    نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے پر توجہ دے رہے ہیں، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ

    ستمبر 28, 2026

    منتخب اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم کامیابی سے اختتام پذیر

    ستمبر 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پنجاب

    معلومات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

    ستمبر 28, 2026
    ٹیکنالوجی

    نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے پر توجہ دے رہے ہیں، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ

    ستمبر 28, 2026
    حکومت

    منتخب اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم کامیابی سے اختتام پذیر

    ستمبر 28, 2026
    امن

    ٹانک میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ،گورنر خیبرپختونخوا نے رپورٹ طلب کرلی

    ستمبر 28, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 16, 2026

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    فیچرڈ

    آپریشن  غضب للحق میں  پاک افواج کی جانب سے  افغانستان میں کامیاب فضائی حملے  جاری …

    خاص خبریں

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پنجاب

    معلومات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

    ستمبر 28, 2026
    ٹیکنالوجی

    نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے پر توجہ دے رہے ہیں، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ

    ستمبر 28, 2026
    حکومت

    منتخب اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم کامیابی سے اختتام پذیر

    ستمبر 28, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.