Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ترقی

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026
    خاص خبریں

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026
    تعلیم

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پنجاب»پنجاب میں صرف 75 دنوں کے دوران 1795 کلومیٹر طویل روڈ نیٹ ورک مکمل
    پنجاب جولائی 7, 2026

    پنجاب میں صرف 75 دنوں کے دوران 1795 کلومیٹر طویل روڈ نیٹ ورک مکمل

    جولائی 7, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت محکمہ مواصلات کے ترقیاتی کاموں کے جائزہ اجلاس میں رنگ روڈ کی خوبصورتی اور ناردرن لوپ کی بحالی کے پلان کی منظوری دی گئی۔

    وزیراعلیٰ پنجاب کو روڈ سیکٹر پورٹ فولیو اور فنڈز کے استعمال کی تفصیلات پیش کی گئیں۔

    اجلا س سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ہدایت کی کہ رنگ روڈ پر بین الاقوامی معیار کے سروس ایریاز بنائے جائیں اور پنجاب کی تمام شاہراہوں پر پراپر لین مارکنگ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔

    75 دنوں میں 1795 کلومیٹر طویل سڑکیں مکمل کرنے پر وزیراعلیٰ مریم نواز نے محکمہ تعمیرات کی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے ہدایت کی کہ پنجاب بھر میں تمام زیر تعمیر سڑکوں کی تکمیل کی حتمی ٹائم لائن پیش کی جائے۔

    انہوں نے پنجاب رنگ روڈ اتھارٹی کے تحت 6 نئے جدید سروس ایریاز قائم کرنے کی منظوری بھی دی۔

    وزیر اعلیٰ مریم نواز کے ڈھائی سالہ دور حکومت میں مجموعی طور پر 32 ہزار سڑکیں مکمل کی گئیں۔

    شفافیت اور رفتار کی نئی مثال قائم کرتے ہوئے 3 شفٹوں میں دن رات کام کیا گیا اور بحالی کے منصوبوں میں 11 ارب روپے کی تاریخی بچت ہوئی۔

    وزیر اعلیٰ مریم نواز کے "سوہنے پنڈ سوہنیاں راہواں” پروگرام کے تحت دیہی روڈ انفراسٹرکچر میں بھی بڑی پیشرفت ہوئی اور صرف 75 دنوں میں 30 ارب روپے کی لاگت سے 1129 سڑکیں اور 1795 کلومیٹر طویل نیٹ ورک مکمل کیا گیا۔

    وزیراعلیٰ انیشیٹو، لوکل روڈز اور تکمیل کے قریب منصوبوں کے لیے مجموعی طور پر 125 ارب روپے مختص کئے گئے۔

    اجلاس میں پنجاب بھر میں انٹر ولیج سڑکیں نیٹ ورک سے منسلک کرنے کی ویڈیو پیش کی گئی۔

    پنجاب ترقیاتی منصوبے پنجاب حکومت پنجاب رنگ روڈ پنجاب رنگ روڈ اتھارٹی رنگ روڈ لاہور سروس ایریاز سڑکوں کے منصوبے سوہنے پنڈ سوہنیاں راہواں لاہور محکمہ مواصلات مریم نواز ناردرن لوپ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبیلجیم اور اسپین کی شاندار فتوحات، امریکہ اور پرتگال کا ورلڈ کپ سفر ختم
    Next Article آئندہ دنوں میں سندھ کے مختلف شہروں میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ترقی

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026
    خاص خبریں

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026
    تعلیم

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026
    افغانستان

    اپر کرم اور غوز گڑھی میں افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب

    اکتوبر 17, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    بلوچستان

    کوئٹہ: سی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے بڑے منصوبے جاری ہیں۔…

    خاص خبریں

    ویتنامی سفارت خانے کے اعلیٰ حکام کا خیبر نیٹ ورک کا دورہ

    اکتوبر 16, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ترقی

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026
    خاص خبریں

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026
    تعلیم

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.